بنگلادش کی تاریخی فتح
A historic victory for Bangladesh
بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی. راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 146 رنز ہی بنا سکی اور بنگلا دیش کو جیت کیلئے 30 رنز کا ہد ف دیا ، جسے مہمان ٹیم نے بآسانی بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔بنگلا دیش کی جانب سے ذاکر حسن نے 15 جبکہ شادمان اسلام نے 9 رنز سکور کیے، پاکستان کی جانب سے کوئی بھی باؤلر وکٹ نہ لے سکا۔
Bangladesh made history by defeating Pakistan for the first time in a Test match. On the final day of the first Test played in Rawalpindi, the entire Pakistan team could only score 146 runs in the second innings and set Bangladesh a target of 30 runs to win, which the visiting team easily achieved without any loss.On behalf of Bangladesh, Zakir Hasan sco...

