اسرائیل تمام عرب ریاستوں اور مسلمانوں کی سرزمین کنٹرول کرنا چاہتا ہے: نائب سربراہ حزب اللہ
Israel wants to control all Arab states and Muslim countries: Hezbollah's deputy head
نائب سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ حزب کی لڑائی کو فلسطین کی لڑائی سے الگ نہیں کیا جاسکتا، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اگر ہم نے اسرائیل کا سامنا کیا تو وہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کر لے گا۔نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں، حزب اللہ کے جنگجو کی لبنان بارڈر پر اسرائیلی فوج سے محاز آرائی جاری ہے، اسرائیل کو بتا دیا کہ جنگ کا حل غزہ میں جنگ بندی ہے۔نائب سربراہ حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو 20 لاکھ اسرائیلی شہری مستقل خطرے میں رہیں گے، ہم اس زمین کے مالک ہیں، لڑیں گے اور عزت سے شہید ہونگے۔
The deputy head of Hezbollah, Naeem Qasim, said that Hezbollah's fight cannot be separated from Palestine's fight. We will continue to supp...




