حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل حملے بڑھانے کا اعلان
Hezbollah announces of increase missile attacks on Israel
حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہو گا۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ دشمن کو نشانہ بنا رہے ہیں، اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، حزب اللّٰہ کمان مربوط ہے، امریکا و اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔نعیم قاسم نے یہ بھی کہا کہ دشمن کے حملوں سے سنبھل چکے، چین آف کمان بھرپور کام کر رہی ہے۔
Sheikh Naeem Qasim, Deputy Chief of Hezbollah, speaking on the one-year anniversary of the attacks on Israel, said that the Al-Aqsa storm operation will be the beginning of a change in the Middle East.Sheikh Naeem Qasim, the Deputy Chief of Hezbollah, says that they are targeting the enemy, they...


