ڈاکٹر مختار کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا قائم مقام ریکٹر بنانے کی منظوری
Approval to make Dr. Mukhtar the Acting Rector of the International Islamic University
سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا قائم مقام ریکٹر بنانے کی منظوری دے دی گئی۔عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کی تعمیل میں صدر پاکستان نے ڈاکٹر مختار کو ریکٹر کا قائم مقام چارج دینے کی منظوری دی، وہ مستقل ریکٹر کی تقرری تک قائم مقام ریکٹر رہیں گے۔یاد رہے کہ عدالت عظمیٰ نے ملک کی تمام سرکاری جامعات میں ٹیچرز ایسوسی ایشن (APUBTA) کی درخواست پر 6 ماہ کے اندر مستقل وائس چانسلرز اور دیگر عہدوں پر مستقل تعیناتی کا حکم دیا تھا۔
Sindh Higher Education Commission Chairman Dr. Mukhtar Ahmed was approved to be made Acting Rector of International Islamic University.In compliance with the decision of the Supreme Court, the President of Pakistan approved the appointment...


