Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: heat wave

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 74 افراد ہلاک
انٹرنیشنل

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 74 افراد ہلاک

Extreme heat wave in India, 74 people died بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ سٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں، دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے باعث 107 سے بخار تجاوز کرنے کے باعث انتقال کرگیا۔بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ بھی جاری ہے ، بہار کے علاقے بھوج پور میں ہیٹ سٹروک سے پانچ الیکشن کمیشن اہلکار بھی انتقال کرگئے جبکہ مجموعی طور پر 25 اہلکاروں کی ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔ریاست جھارکنڈ میں 1300 افراد کو ہیٹ سٹروک کے باعث ہسپتال لایاگیا۔ According to Indian media, deaths from heat stroke occurred in Bihar, Uttar Pradesh and Orissa.The last phase of the general elections in India is also going on, five Election Commission officials also died due to heat stroke in Bhojpur area of ​​Bihar while a total of 25 officials have been reported dead.In the sta...
پنجاب میں ہیٹ ویو کا امکان
اہم خبریں

پنجاب میں ہیٹ ویو کا امکان

Heat wave likely to hit Punjab. پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاؤ الدین ، گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔لاہور، قصور ،سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ ،فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ خوشاب سرگودھا اور میانوالی میں بھی آندھی و بارش کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت اوسطاً 8 ڈگری تک بڑھنے کے امکانات ہیں، 21 سے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے امکانات موجود ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ According to PDMA, dusty winds, thundershowers may occur in most districts of Punjab till May 18 while Rawalpindi, Murree, Galiat, Attock, Chakwal, Mandi Bahauddin, Gujarat, Jhelum, Gujran...
محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
مقامی خبریں

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Warning from meteorological department. محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اپریل اور مئی میں بارشوں کے باعث ابھی تک گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس نہیں کیا گیا تاہم آنے والے روز بہت گرم گزرنے والے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان پاکستان میں اس سال بھی معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے۔ According to the Department of Meteorology, the weather will be hot and dry in most parts of the country this week, while it will be very hot in the southern regions.The meteorological department says that due to the rains in April and May in Islamabad, the heat intensity has not yet increased, but the co...
Optimized by Optimole