Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: hajj 2025 update

حج بیت اللہ: جسمانی‘ روحانی اور مالی عبادات کا مجموعہ
اہم خبریں

حج بیت اللہ: جسمانی‘ روحانی اور مالی عبادات کا مجموعہ

Hajj: A collection of physical, spiritual and financial acts of worship دین اسلام ایک عالمگیر ضابطہ حیات ہے اور شریعت اسلامی کے اجزائے ترکیبی میں ہمہ گیریت کے اثرات موجود ہیں، خلاقِ عالم نے کمال حکمت سے پیغمبرانہ مشن کی جدوجہد کو ایک خاص مقام پر اکٹھا کر کے اسلام کے ابدی پیغام کو آفاقی نظام سے مربوط فرما دیا۔دینِ فطرت عبد اور معبود کے تعلق کو ہر حال میں قائم رکھنے کی تلقین کرتا ہے اور اسی تعلق کو مضبوط کرنے کیلئے نظام عبادت وضع فرمایا گیا، گو مومن کی زندگی ہر حال میں عبادت سے عبارت ہے لیکن نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کو اس کا مظہرِ خاص کیا گیا، ارکانِ اسلام میں حج آخری رکن ہے لیکن من جملہ نماز، روزہ اور زکوٰۃ کی معراج کا نام حج ہے کیونکہ یہ جسمانی، روحانی اور مالی عبادات کا مجموعہ ہے، جس میں نمازکی حرکات و سکنات، زکوٰۃ کی شکل میں انفاق فی سبیل اللہ اور صوم کی صورت میں تلذذِ نفسانی کی بیخ...
سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی
اہم خبریں

سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی

Saudi Arabia allows 10,000 additional Pakistani pilgrims to perform Hajj پاکستانی عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی عازمین کو حج کی اجازت دے دی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے رابطہ کیا، نائب وزیراعظم کی پاکستانی عازمین حج کوٹہ میں اضافے کی خصوصی درخواست کی، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر مزید 10ہزار عازمین کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔اضافی کوٹہ کے باعث مزید 10 ہزار پاکستانی 2025ء میں حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ Great news for Pakistani Hajj pilgrims, Saudi Arabia has allowed 10,000 additional pilgrims to perform Hajj.Deputy Prime Minister Ishaq Dar contacted Saudi Foreign Minister Prince Faisal bin Farhan Al Saud, the Deputy Prime Minister made a special request to increase the Hajj quota for Pakistani pilgrims, a...
حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
اہم خبریں

حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

No negligence is acceptable in the preparation of Hajj 2025: Prime Minister Shahbaz Sharif وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں۔وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت حج 2025ء کی تیاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حج 2025ء میں حجاج کرام کو ہر قسم کی معاونت و سہولت یقینی بنائی جائے، حج تیاریوں سے متعلق جامع بریفنگ تیار کر کے آیندہ چند روز میں پیش کی جائے۔شہباز شریف نے معاونینِ حج کے انتخاب کے طریقہ کار، ذمے داریوں اور دیگر انتظامات پر بریفنگ طلب کر لی۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ حجاج کرام کو حج 2025ء سے متعلق تربیت کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔انہوں نے حج ڈیوٹی پر اچھی شہرت کے قابل افسران تعینات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ معاونین کے انتخاب کے طریقہ کار میں شفافیت اور میرٹ کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔ Prime ...
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
اہم خبریں

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

The Federal Cabinet approved the Hajj Policy 2025 اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے۔پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز میں ہر ایک کو 89 ہزار 605 حجاج کا کوٹہ ملے گا۔طویل حج 38 سے 42 دن اور مختصر حج 20 سے 25 دن پر محیط ہوگا۔ سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ 12 سال سے کم عمر بچے حج کا سفر نہیں کرسکیں گے۔ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈشپ کیلئے مختص ہوگا۔ 300 کے قریب کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔روٹ ٹو مکہ سہولت اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹ پر دی جائے گی۔ بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔ Next year, the official Hajj package is expected from 10 lakh 75 thousand to 11 lakh 75 thousand.Next y...
Optimized by Optimole