Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: governor house punjab

سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب
اہم خبریں

سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب

Civil disobedience movement is tantamount to anti-nationalism, Governor Punjab گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ سلیم حیدر خان نے کہا کہ مذاکرات کی ٹیبل پر ہر مسئلے کا حل نکل سکتا ہے۔وفد سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ 26 ویں ترمیم کی وجہ سے جمہوریت کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا راستہ بند کردیا۔گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آئینی بینچ کے قیام میں چیئرمین بلاول بھٹو کا تاریخی کردار ہے۔ Governor Punjab Sardar Saleem Haider Khan has said that the civil disobedience movement is equivalent to anti-nationalism.He expressed these views in a meeting with the delegation of People's Lawyers Forum Gujranwala Division. Salim Haider Khan said that every pr...
حکومت ڈوبے یا تیرے، ہم حکومت کے ساتھ ہیں، گورنر پنجاب
اہم خبریں

حکومت ڈوبے یا تیرے، ہم حکومت کے ساتھ ہیں، گورنر پنجاب

Govt sink or float, we are with the government, Governor Punjab گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ان کے ساتھ ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواہش ہے قابل لوگ وائس چانسلرزتعینات ہوں، وائس چانسلرز کی تعیناتی پر میراکوئی جھگڑانہیں۔ سردارسلیم حیدرکا کہنا ہے کہ سمری میں لکھا جولوگ ہیں ان پرالزامات ہیں، سمری میں لکھ دیا، بحیثیت چانسلرکسی کا نام لینا اچھا نہیں لگتا، حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ان کے ساتھ ہیں۔ گورنرپنجاب نے کہا کہ آئینی ترمیم پرپیپلزپارٹی کا مؤقف واضح ہے، وائس چانسلروہ ہوں جوبچوں کو ایک قوم بناسکیں، میری کوئی خواہش نہیں، میں کسی کونہیں لگاناچاہتا۔ Governor Punjab Sardar Salim Haider has said that the government ship sinks or sinks, we are with them.Punjab Governor Sardar Saleem Haider while t...
پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب
اہم خبریں

پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب

1 billion corruption was done in the Punjab Textbook Board in the previous government. Chief Minister Punjab لاہور میں پبلک اسکولز ری آرگنائزنگ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن پر تو قومی احتساب بیورو(نیب) کا کیس بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے بعد پنجاب میں نصاب کی تیاری اور ٹیچرز ٹریننگ کا کام بند ہے، عقلمندوں کی حکومت میں پیسے لے کر ٹرانسفر پوسٹنگ کی جاتی تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ پچھلے 5 سے 7 سال سوائے کرپشن کے صوبے میں کچھ نہیں ہوا، بچوں کی ایجوکیشن کا پیسا لوگوں کی جیب میں گیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اسکولوں کے مسئلے کا حل صرف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے، تھری پیز کے ذریعے 14 ہزار اسکولوں کو بہتر بنایا جائے گا، پہلے مرحلے میں 5 ہزار 800 اسکولوں کو آؤٹ سورس کر رہے ہیں۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ پ...
طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کرنے کے عوض 10 لاکھ نقد اور 5۔5 مرلہ کے گھر دینے پر سودا طے ہوا
اہم خبریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کرنے کے عوض 10 لاکھ نقد اور 5۔5 مرلہ کے گھر دینے پر سودا طے ہوا

A deal was made to give 1 million cash and a 5.5 marla house in exchange for killing Tefi Butt's brother-in-law. طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے لیے منصوبہ بندی ڈھائی ماہ قبل کی گئی تھی، ملاقات مصعب کے شاہ عالمی میں واقع ڈیرے پر ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مصعب مقتول بالاج کا چھوٹا بھائی اور ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا ہے۔پولیس کے مطابق مصعب سے شوٹرز کی ملاقات قابلِ اعتماد ملازم عارف نے کرائی تھی، ملاقات میں مصعب، عارف، اظہر اور الیاس شامل تھے، جاوید بٹ کو قتل کرنے پر 5، 5 لاکھ روپے اور 5، 5 مرلے کا گھر دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے انکشاف کے دوران بتایا ہے کہ جاوید بٹ کو قتل کرنے سے پہلے ریکی کے لیے رکشے کا استعمال کیا گیا، 15 روز تک جاوید بٹ کے گھر کے باہر گلی میں سواریوں کے انتظار میں کھڑے ہو کر ریکی کی گئی، قتل...
پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ سے نوجوانوں کو مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا:وزیرِ اعلیٰ پنجاب
مقامی خبریں

پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ سے نوجوانوں کو مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا:وزیرِ اعلیٰ پنجاب

Punjab Skills Development Fund will guide the youth on the path of financial independence: Punjab Chief Minister وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ سے نوجوانوں کو مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کیا جائے گا، ہنر مند نوجوان ملک کا قابلِ قدر سرمایہ ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت پنجاب اسکلز ڈیویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں نوجوانوں کو قابل قدر ہنرمند افرادی قوت بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پنجاب اسکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کے روڈ میپ پر بریفنگ بھی دی گئی۔بر یفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نوجوانوں کو اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے آئی ٹی اسکلز اور آن جاب ٹریننگ دی جائے گی، انٹرن شپ اور آئی ٹی اسکلز کے لیے نوجوانوں کے کورسز میں داخلہ کا پراسیس میرٹ بیسڈ ہوگا، پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آغاز کر دیا گیا ہے۔مریم ...
Optimized by Optimole