Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: gaza strip

پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ
اہم خبریں

پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ

The 13th aid shipment has been sent from Pakistan to Gaza and Lebanon پاکستان سے غزہ و لبنان کے لیے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ترجمان کے مطابق اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں فلسطینی سفیر، بیرسٹر عقیل ملک، این ڈی ایم اے، وزارتِ خارجہ اور پاک آرمی کے نمائندگان موجود تھے۔فلسطینی سفیر نے ہنگامی امداد پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آج امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کردی گئی، غزہ کے لیے امدادی سامان بردار ہوائی جہاز اردن کے دارالحکومت عمان پہنچے گا۔ترجمان کے مطابق 100 ٹن امدادی سامان فیملی ٹینٹ اور گرم کمبلوں پر مشتمل ہے۔این ڈی ایم اے 1381 ٹن امداد غزہ اور لبنان بھجو...
وفاقی حکومت کا موسم سرما کی آمد پر غزہ امداد بھجوانے کا فیصلہ
اہم خبریں

وفاقی حکومت کا موسم سرما کی آمد پر غزہ امداد بھجوانے کا فیصلہ

The decision of the federal government to send aid to Gaza on the arrival of winter وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعطم شہباز شریف کی زیرِ صدارت غزہ کی صورتِ حال پر اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں غزہ میں فوری طور پر 600 ٹن امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس امدادی سامان میں کمبل، رضائیاں ادویات اور گرم ملبوسات شامل ہوں گے۔امدادی سامان میں 12 ہزار سے زائد کمبل بھی شامل ہوں گے۔وزیرِ اعظم نے این ڈی ایم اے کو بہترین چیزیں بھجوانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ہم فلسطین کے معصوم لوگوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری غزہ کے غریب عوام کی امداد کرے، وہاں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے۔ The federal government has decided to send aid to Gaza on the arrival of winter.A meeting was held in Islam...
بیکری تباہ، صبح سے اب تک 20 فلسطینی شہید:اسرائیلی بمباری
انٹرنیشنل

بیکری تباہ، صبح سے اب تک 20 فلسطینی شہید:اسرائیلی بمباری

Bakery destroyed, 20 Palestinians martyred since morning: Israeli bombardment اسرائیل کےغزہ پر حملےجاری ہیں جس نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں آٹے کے گودام پر حملہ کر کے شمالی غزہ میں واحد کام کرنے والی بیکری کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج نے رفح میں فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی۔اسرائیلی فورسز نے البریج کیمپ، غزہ سٹی میں بھی بم باری کی ہے جس سے صبح سے اب تک 20 فلسطینی شہید ہو گئے۔شمالی غزہ سے 4 لاکھ فلسطینیوں کو ایک بار پھر علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کمال عدوان، انڈونیشین اور العودہ اسپتالوں کو 24 گھنٹوں میں مریضوں اور عملے کو نکالنے کا الٹی میٹم دیا گیا ہے۔حزب اللّٰہ کا اسرائیلی فوج کو پیچھے دھکیلنے کا دعویٰادھر حزب اللّٰہ کی جنوبی لبنان میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپ جاری ہے۔حزب اللّٰہ نے قابض اسرائیلی فوج کو پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ بھی کیا ہے، جبک...
غزہ ملبے کا ڈھیر ، 10 ہزار لاشیں اب بھی دبی ہوئی ہیں
انٹرنیشنل

غزہ ملبے کا ڈھیر ، 10 ہزار لاشیں اب بھی دبی ہوئی ہیں

Gaza rubble, 10,000 bodies still buried اسرائیلی فوج نے غزہ کو ایک سال میں ملبے کا ڈھیر بنا دیا، غزہ کے باشندے حیران ہیں کہ لاکھوں ٹن ملبے سے کیسے نمٹا جائے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کا تخمینہ ہے کہ غزہ میں جنگ کے بعد 42 ملین ٹن سے زائد ملبہ جمع ہو چکا ہے، جو 2008 سے لے کر جنگ کے آغاز تک جمع ہونے والے ملبے کی 14 گنا مقدار ہے۔ملبے کی اتنی بڑی مقدار کو ہٹانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق یہ کام مکمل کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں۔ملبے میں پوشیدہ لاشیں اور دھماکا خیز بم ایک اور بڑا مسئلہ ہیں۔فلسطینی صحت کی وزارت کے مطابق، تقریباً 10 ہزار لاشیں ابھی تک ملبے میں دبی ہوئی ہیں۔ The Israeli army reduced Gaza to rubble in a year, with Gazans wondering how to deal with the millions of tons of rubble.According to foreign news agency Reuters, the United Nat...
معروف فلسطینی صحافی وفا الودینی اہلِ خانہ سمیت شہید
انٹرنیشنل

معروف فلسطینی صحافی وفا الودینی اہلِ خانہ سمیت شہید

Renowned Palestinian journalist Wafa Al-Oudini was martyred along with his family عروف فلسطینی صحافی اور کارکن وفا الودینی سوموار کی صبح اسرائیلی فضائی حملے میں اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہوگئیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں انکے شوہر منیر اور دو بچے بلسم اور تمیم بھی شامل تھے ، جبکہ حملہ وسطی غزہ میں دیر البلاح میں ان کے گھر پر کیا گیا۔فلسطین کے صحافیوں کے فورم ایف پی جے (FPJ) نے کہا کہ ، "قابض افواج نے صحافی وفا الودینی کو شہید کر دیا، جو فلسطینی بیانیہ کو غیر ملکی میڈیا تک پہنچانے کے لیے سرگرم کارکن تھیں، وہ اور ان کا خاندان اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا ۔"ایف پی جے نے نشاندہی کی کہ صحافی الودینی نے اپنی زندگی مظلوم فلسطینی لوگوں کے مصائب کو بین الاقوامی اور فلسطینی میڈیا کے ذریعے دنیا تک پہنچانے کے لیے وقف کر دی تھی ۔انہوں نے خاص طور پر انگریزی میں مضامین لکھنے، غیر ملکی کا...
اسرائیلی فورسز کی اسکولوں پر بمباری،7 فلسطینی شہید
انٹرنیشنل

اسرائیلی فورسز کی اسکولوں پر بمباری،7 فلسطینی شہید

Israeli forces bombed schools, 7 Palestinians were martyred دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 4 بچوں سمیت 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بچوں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو غزہ کے شمالی حصے میں حماس کے محاصرے کی حکمت عملی پر غور کر رہے ہیں 5 Palestinians, including 4 children, were martyred by an Israeli bombardment on a house in Deir al-Balah. According to Palestinian media, the Israeli army has detained dozens of people, including children, in the West Bank.On the other hand, Israeli media say that Israeli Prime Minister Netanyahu is considering the strategy of Hamas siege in the northern part of Gaza....
Optimized by Optimole