اسلام اباد اور راولپنڈی سے 1500 گاڑیاں چوری کرنے والا گینگ
A gang that stole 1500 vehicles from Islamabad and Rawalpindi.
اسلام اباد اور راولپنڈی سے 1500 گاڑیاں چوری کرنے اور پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کے بارے میں اہم انکشافات بلال گینگ نے گئی چوری شدہ گاڑیاں پشاور پولیس کے افسروں کو دی گئیایک سپورٹس گاڑی لینے والوں میں کے پی کے کا ایک ڈی پی او بھی شامل ہےاسلام اباد سے خفیہ رپورٹ جاری کر دی گئی !!!!راولپنڈی سمیت دیگر شہروں سے ہونڈا لگزری گاڑیوں کو باسانی پشاور پہنچانے والے بلال گینگ کے بارے میں انتہائی خفیہ رپورٹ جاری ہوئیرپورٹ کے مطابق پولیس کے لیے مخبری کا کام کرنے والا بلال ثابت اہستہ اہستہ گاڑی چوری جیسی وارداتوں میں ملوث ہو گیاجس کو باقاعدہ سپورٹ اسلام اباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے فراہم کی جاتی رہیبلال گاڑیاں چوری کرتا گیا پولیس اس کی مکمل سپورٹ کرتی رہیاسلام اباد سے جب نئی گاڑی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا تو اس وقت کے سابق ائ...

