Monday, April 6Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: fire

فلپائن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک
اہم خبریں

فلپائن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک

2 dead in ship fire in Philippines فلپائن میں بحری جہاز میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق فلپائن کے بیورو آف فائر پروٹیکشن نے بتایا کہ ملک کے دارالحکومت منیلا میں شپ یارڈ میں آگ لگنے والے جہاز کے سٹوریج روم میں پھنس جانے کے بعد دو افراد ہلاک ہوئے۔نیوٹاس شہر کے شپ یارڈ میں جہاز کی مرمت کرنے والے 25 کارکنوں میں سے دو کارکن ہلاک ہو گئے، ہلاک شدگان کی لاشیں بحری جہاز کے بیلسٹ ٹینک کے قریب سٹوریج روم کے اندر سے ملی ہیں، حکام نے آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی۔ Two people died in a ship fire in the Philippines.According to international media, the Philippine Bureau of Fire Protection said that two people died after being trapped in the storage room of a ship that caught fire at a shipyard in the country's capital, Manila.Two of the 25 workers who were repairi...
غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے اداکار کا گھر بھی شعلوں کی نذر ہوگیا
اہم خبریں

غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے اداکار کا گھر بھی شعلوں کی نذر ہوگیا

The house of the actor who was happy about the destruction of Gaza was also engulfed in flames امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی بےقابو آگ میں غزہ جنگ کی حمایت کرنے والے ہولی وڈ کے نامور اداکار جیمز وڈز بھی شامل ہیں، جس کا گھر شعلوں کی نذر ہوگیا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی بےقابو آگ کئی ہزار ایکڑ رقبے تک پھیل چکی ہے جس کے باعث ہولی وڈ کے نامور اداکاروں کے گھر بھی آگ کی زد میں آئے ہیں جن میں غزہ جنگ کی حمایت کرنے والے اداکار جیمز وڈز بھی شامل ہیں۔ جیمز وڈز گزشتہ روز ’سی این این‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ ’یہ اپنے کسی قریبی کو کھو دینے جیسا ہے، ایک دن آپ اپنے گھر کے سوئمنگ پول میں تیر رہے ہوتے ہیں لیکن اگلے دن سب کچھ ختم ہوجاتا ہے‘۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح ان کی بیوی اور آٹھ سالہ بھانجی نے انہیں اپنے گھر کی تعمیر نو میں مدد...
لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی
انٹرنیشنل

لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

A fire broke out in a residential building in London لندن کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، جس میں 100 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا۔ 225 فائر فائٹرز کی آگ بجھانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، جائے وقوع پر 40 سے زائد فائر انجن موجود ہیں۔لندن ایمبولینس سروس نے بتایا کہ آگ سے متاثرہ عمارت سے 2 افراد کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں . لندن فائر بریگیڈ نے مشرقی لندن کی عمارت میں آگ لگنے کو بڑا واقعہ قرار دے دیا۔ A fire broke out in a residential building in London, in which more than 100 people were rescued. 225 firefighters are working to douse the fire, with more than 40 fire engines at the scene.The London Ambulance Service said that two people have been taken to hospital from the building affected by the fire. The L...
انگلینڈ: فسادیوں نے مرکزی پولیس آفس کو آگ لگا دی
انٹرنیشنل

انگلینڈ: فسادیوں نے مرکزی پولیس آفس کو آگ لگا دی

England: Rioters set fire to central police office انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی سے بچوں کی موت کے بعد دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے سندرلینڈ میں مرکزی پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی گئی۔ سنڈرلینڈ میں مظاہرین نے پولیس پر اینٹوں، بوتلوں اور آگ بجھانے والے آلات سے حملے کیے۔مظاہرین کی جانب سے مقامی مسجد کے باہر مظاہرہ کیا گیا جہاں پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ نارتھمبریا پولیس کا کہنا ہے کہ سنڈرلینڈ اور لیورپول میں ہنگامہ آرائی، صورتحال ناقابل برداشت اور ناقابل قبول ہے، عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ A central police station in Sunderland was set on fire by right-wing extremists after children were stabbed to death in Southport, England. Protesters in Sunderland attacked police with bricks, bottles and fire extinguishers.Demonstrators staged a demonstration o...
اسلام آباد: اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی
اہم خبریں

اسلام آباد: اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی

Islamabad: Terrible fire in Sunday Bazaar وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن کے سستے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی، آگ کے شعلوں نے متعدد سٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اسلام آباد کے ایچ نائن میں بچت بازار میں لگی آگ کوبجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کے اہلکار، فائربریگیڈ کی 5گاڑیاں اور سی ڈی اے کا عملہ مصروف ہیں، اسسٹنٹ کمشنر آئی نائن موقع پر پہنچ گئیں جبکہ سامان کو آگ سے بچانے کیلئے متعدد سٹالز خالی بھی کر دیئے گئے، آگ لگنے 70 سے زائد دکانیں سٹالز جل کر خاکستر ہو گئیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد رانا وقاص نے کہا ہے کہ اتوار بازار میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ ہے، سی ڈی اے اور ریسکو ادارے آگ بھجانے میں مصروف ہیں لیکن آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان نیوی، ایئرفورس، دیگر اداروں سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں منگوالی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوشش کی جارہی ہے جلد از جلد آگ پر قابو پالیا جائے، آگ جوتوں اور کپڑوں کے س...
Optimized by Optimole