Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: FBR

خان پور: کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد
اہم خبریں

خان پور: کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد

Khanpur: Illegal smuggled cigarettes worth crores of rupees recovered ایف بی آر نے ضلع بھر میں کارروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لئے۔کمشنر ایف بی آر اصغر نیازی کے مطابق کارروائیوں میں 3 سال سے برآمد کی گئی تمام سگریٹ شامل تھی، تمام غیر قانونی سگریٹ جلا کر تلف کر دی گئی جن کی مالیت 3 کروڑ روپے تھی۔کارروائی ایف بی آر آفیسر نجیب الرحمان اور سجاد احمد جوئیہ نے کی، سگریٹ جلانے کی کارروائی میں ریسکیو ٹیم بھی شامل تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ نان ٹیکس پیڈ سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف مزید کاررروائیاں جاری ہیں۔ FBR seized illegal smuggled cigarettes worth crores of rupees in a district-wide operation.According to Commissioner FBR Asghar Niazi, all the cigarettes exported for 3 years were included in the operation, all the illegal cigarettes worth Rs 3 crore ...
ایف بی آر کے 2 افسران معطل
اہم خبریں

ایف بی آر کے 2 افسران معطل

2 FBR officers suspended ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر ایف بی آر نے 2 افسران کو معطل کر دیا۔اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گریڈ 18 کی افسر شذرہ حمید کو معطل کر دیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ دونوں افسران کو ڈی جی انٹیلی جنس انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کی انفارمیشن پر معطل کیا گیا۔ FBR has suspended 2 officers for issuing illegal refunds. In this regard, FBR spokesperson says that grade 19 officer Saeeda Islam has been made OSD.He said that Grade 18 officer Shazra Hameed has been suspended. The spokesperson said that both the officers were suspended on the information of DG Intelligence Investigation Inland Revenue....
چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
اہم خبریں

چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Chairman FBR's early retirement decision چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔ گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا۔ امجد زبیر ٹوانہ نے حکومت کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔امجد زبیر نے مراسلے میں لکھا ہے کہ اپنا عہدہ چھوڑنا ہے اور وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینا چاہتا ہوں۔ امجد زبیر ٹوانہ نے وزیرِ مملکت احد چیمہ کو بھی زبانی طور پر آگاہ کر دیا تھا، امجدزبیر ٹوانہ نے جمعے کو وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ کو خود کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی تھی، 2 دن انتظار کے بعد انہوں نےتحریری طور پر وزیرِ اعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ استعفے سے قبل امجد زبیر ٹوانہ نے 2 سے زائد کابینہ ممبران سے مشورہ بھی کیا تھا، کابینہ ممبران نے بھی ان کو استعفیٰ دینے کا کہ...
وزیراعظم نے سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
اہم خبریں

وزیراعظم نے سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

The Prime Minister rejected the proposal to increase the sales tax بجٹ 2024-25 کی تیاریاں جاری ہیں، زیراعظم نے ایف بی آر کی دو ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد کرنے اور پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 18 فیصد تک لگانے کی تجویز دی تھی، ایف بی آر نے دونوں ٹیکس کی تجاویز سے اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایف بی آر کی سیلز ٹیکس سے متعلق تجاویز مسترد کرتے ہوئے متبادل تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ Preparations for Budget 2024-25 are in progress, Vice Prime Minister rejected two tax proposals of FBR.The FBR had proposed to increase the sales tax on various goods to 18-19% and tax on petroleum products to 18%, the FBR planned to collect billions of rupees from the two tax proposals.Sources say that the Pr...
ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں
اہم خبریں, بزنس

ستائیس سو ارب کے ایف بی آر اور کسٹمز ٹیکس کے مقدمات کئی دہائیوں سے زیر التوا ہیں

Twenty-seven billion FBR and Customs tax cases have been pending for decades ان لینڈ ریونیو کے 24 سو ارب اور کسٹمز کے اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کے تقریباً 90 ہزار ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ ایف بی آر دستاویز کے مطابق ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ میں 95 ارب روپے سے زائد کے 3271، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 180 ارب کے 11 سو، سندھ ہائی کورٹ میں سوا 2 سو ارب کے 26 سو اور لاہور ہائی کورٹ میں پونے 4 سو ارب کے تقریباً 5700 کیسز زیر التوا ہیں۔ اسی طرح ایف بی آر کے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ارب کے 4 سو، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ارب کے 11 اور ایپلٹ ٹریبونلز میں 15 سو 15 ارب روپے تک کے 62298 ٹیکس کیسز التوا کا شکار ہیں۔ دستاویز کے مطابق کسٹمز کے سپریم کورٹ میں 12 ارب روپے سے زائد کے 1432، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ارب کے 203، سندھ ہائی کورٹ میں تقریباً ڈیڑھ سو ارب کے 55 سو اور لاہور ہائی کورٹ...
.آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کا خون نچوڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا   IMF has taken the final decision to squeeze out the blood of Pakistanis.
انٹرنیشنل, اہم خبریں

.آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کا خون نچوڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا IMF has taken the final decision to squeeze out the blood of Pakistanis.

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کا خون نچوڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا،آئی ایم ایف نے نئی فہرست حکمرانوں کے ہاتھ میں تھمادی۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت لانے اور صوبائی ٹیکس وصولی کے اختیارات ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نئی تجاویز مانگ لی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے وفاقی اور صوبائی بجٹ کو ڈیجیٹلائز کرنے کی تجویز دی ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، بجٹ ڈیجٹلائزیشن سے آمدن اور اخراجات میں فرق کو کنٹرول کیا جا سکےگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے صوبائی ٹیکسوں کی وصولی کا کام ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ص...
Optimized by Optimole