نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف
The Modi government, the so-called champion of democracy, is busy crushing its own peasantry.
نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے، بھارتی کسانوں کی گرفتاریاں کے باوجود مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری ہے۔بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، حال ہی میں بھارتی پنجاب پولیس نے چندی گڑھ میٹنگ سے واپس آتے کسانوں کو موہالی کے مقام پر حراست میں لیا، جگجیت سنگھ دلیوال ، سروان سنگھ اور دیگر کسان رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا۔شمبو کھنوری بارڈر سے متعدد کسان بے دخل کردیئے گئے، کسان چندی گڑھ سے شمبو بارڈر جا رہے تھے جہاں سے جگجیت سنگھ دلیوال اور ساتھی کسانوں کو کھنوری جانے سے قبل روک دیا گیا، پنجاب پولیس کی جانب سے شبموبارڈر پرکسانوں کے لگائے گئے کیمپ کو بلڈوز کردیا گیا ،کھنوری بارڈر پر دھرنا ختم کرانے کے ...


