اسلحہ فیکٹری میں دھماکا
Explosion in arms factory
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع اسلحہ فیکٹری میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست مدھیہ پردیش میں اسلحہ فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔تمام زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع جبل پور میں واقع آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی پیدا ہونے کے باعث ہوا۔
An explosion has occurred in an arms factory in the Indian state of Madhya Pradesh, as a result of which 10 people were injured. The condition of 3 people who were injured in the blast in the arms factory in the state of Madhya Pradesh is critical.All the injured have been shifted to the local hospital for immediate medical assistance. According to media reports,...

