Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: electro-optical satellite

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
اہم خبریں

پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا

Pakistan's first electro-optical satellite launched into space ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل1 سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا گیا۔سپارکو کے مطابق پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ ای او1 چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجا گیا ہے۔اس موقع پر سپارکو کے سائنسدان چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر پر موجود تھے۔سپارکو کے ترجمان کے مطابق سیٹلائٹ چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں روانہ کیا گیا ہے۔ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام اور ٹیکنالوجیکل ایج کو مضبوط کرے گا۔سپارکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سیٹلائٹ ای او ون ڈیزاسٹر رسپانس، زراعت، اور شہری منصوبہ بندی میں مدد کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق یہ سیٹلائٹ خوراک کی حفاظت اور پانی کے انتظام میں معاونت میں مدد دے گا، جو ملک بھر میں ق...
Optimized by Optimole