Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ebrahim raisi president

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج ہوگی
انٹرنیشنل

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج ہوگی

The funeral of Iranian President Ibrahim Raisi will take place today ایرانی میڈیا کے مطابق بیرجند میں آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کی تدفین آج مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کی نمازِ جنازہ کل تہران میں ادا کی گئی تھی، ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ پڑھائی ۔ According to Iranian media, a large number of people are present at the last rites in Birjand, after which the burial of Ibrahim Raisi will be held today in the premises of Imam Reza Mausoleum in Mashhad.The funeral prayers of Ibrahim Raisi and his comrades were performed yesterday in Tehran, Iran's Supreme Leader Ayatollah Khamenei led the funeral prayers of Preside...
ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
اہم خبریں

ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

Mourning announced in Pakistan on the martyrdom of Ibrahim Raisi پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں ایک روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کر دیا۔ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ابراہیم رئیسی کی موت پر اظہار تعزیت پیش کیا۔انہوں نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد ہم پر امید تھے کہ کوئی اچھی خبر موصول ہوگی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوسکا جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے افسردہ ہیں۔انہوں نے دعا گو ہوتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے اہل خانہ و ایرانی قوم کو اس سانحے پر صبر جمیل عطا فرمائے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے گزشتہ ما...
ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
انٹرنیشنل

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Iranian President Ebrahim Raisi and Foreign Minister died in a helicopter crash ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ آج صبح مل جانے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں تھیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ بارش اور شدید دھند کو قرار دیا گیا ہے ، ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ پہاڑی سے ملا ، پرواز کے آدھے گھنٹے بعد صدارتی ہیلی کاپٹر کا دیگر دو ہیلی کاپٹرز سے رابطہ منقطع ہوا۔ All the people on board the helicopter, including Iran's President Ibrahim Raisi, Foreign Minister, have died in the accident, but it has not been announced at the official...
Optimized by Optimole