Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: donald trump mac miller

امریکی صدر کا روس اور چین سے ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار
انٹرنیشنل

امریکی صدر کا روس اور چین سے ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار

US President expresses desire to work with Russia and China to reduce defense budget امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور چین کیساتھ ملکر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں، امید ہے کہ بالآخر تینوں ممالک اپنے بڑے دفاعی بجٹ کو نصف تک کم کرنے پر راضی ہو جائیں گے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے جوہری دفاع پر سینکڑوں بلین ڈالر خرچ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اپنے اخراجات میں کمی کے لئے امریکی مخالفین سے وعدے حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس پہلے ہی بہت زیادہ جوہری ہتھیار ہیں جن سے ہم دنیا کو 50 بار بلکہ 100 سے بھی زیادہ بار تباہ کر س...
Optimized by Optimole