Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: dolphin police

باغبانپورہ: پولیس اہلکار نے سرکاری پستول سےشہری پر فائرنگ کردی
اہم خبریں

باغبانپورہ: پولیس اہلکار نے سرکاری پستول سےشہری پر فائرنگ کردی

Baghbanpura: A police official opened fire on a citizen with an official pistol باغبانپورہ میں پولیس اہلکارنےجھگڑےکےدوران گولی چلادی، اہلکارعثمان کےسرکاری پستول سےشہری کوزخمی کرنےکی ویڈیو سٹی نیوز نیٹ ورک کو موصول ہوگئی۔پولیس کے مطابق اہلکار عثمان کا اپنے کزن زاہد کے ساتھ لین دین کا تنازع چل رہا تھا ، پولیس اہلکار نے زبردستی کزن زاہد کو ساتھ لےجانے کی کوشش کی،متاثرہ شخص کےمزاحمت کرنےپرپولیس اہلکارنےسرکاری پستول سےفائرنگ کردی۔واقعہ کامقدمہ پولیس اہلکارعثمان سمیت 3افرادکےخلاف درج کرلیا ، مقدمہ درج ہونے کے باوجود پیٹی بھائی پولیس کی گرفت میں نہ آ سکا، زاہد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ City News Network received the video of the police officer firing during the altercation in Baghbanpura, the officer Usman injuring a citizen with his official pistol.According to the poli...
ڈولفن سکواڈ کی کارروائی, 3 اے کیٹگری ملزمان گرفتار
مقامی خبریں

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی, 3 اے کیٹگری ملزمان گرفتار

Dolphin squad action, 3 A category accused arrested ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے چوری اور ڈکیتی کے 3 اے کیٹگری کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈولفن سکواڈ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں ہاٹ سپاٹ اور کرائم پاکٹس پر سنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ جاری رکھی ہے، ڈولفن سکواڈ نے نواں کوٹ، رائیونڈ، اور ملت پارک سے 3مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق یہ ملزمان مختلف گینگز کے سرغنہ ہیں، جن کے خلاف وقار (41)، زاہد (28)، اور چاند (16) سے زائد مقدمات درج ہیں۔ The Dolphin Squad took action and arrested the accused of 3A category of theft and robbery.Dolphin Squad has continued snap checking and patrolling at hotspots and crime pockets in different areas of Lahore, Dolphin Squad has detained 3 suspects from Nawan Kot, Raiwand and Millat Park. According to the police records, these a...
Optimized by Optimole