Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: discovery relaxation

پاکستانی کوہ پیما اسد علی نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلی
اہم خبریں

پاکستانی کوہ پیما اسد علی نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلی

Pakistani mountaineer Asad Ali climbed the world's coldest peak پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سرکرلی۔اسد میمن 7 براعظم کی بلند چوٹیوں کے سفر پر ہیں اور انہوں نے چھٹی چوٹی سر کی ہے۔ماؤنٹ ونسن 4 ہزار 892 میٹر بلند ہونے کے ساتھ دنیا کی سرد ترین چوٹی تصور کی جاتی ہے۔اسد میمن کے سیون سمٹ کے سفر کی آخری چوٹی پنچاک جایا باقی ہے، کوہ پیما کا کہنا ہے کہ میری کامیابی ان لوگوں کے نام جو محنت اور عزم پر یقین رکھتے ہیں۔ Pakistani mountaineer Asad Ali Memon has climbed Mount Vinson, the highest peak in Antarctica.Asad Memon is on a journey to the highest peaks of 7 continents and has reached the sixth peak.Mount Vinson is considered to be the coldest peak in the world with a height of 4,892 meters.Panchak, the last peak of Asad Memon's journey to the ...
Optimized by Optimole