Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: dg ispr press conference

کشمیر بنے گا پاکستان، افغان بھائی بھارت کے آلہ کار نہ بنیں: ترجمان پاک فوج
اہم خبریں

کشمیر بنے گا پاکستان، افغان بھائی بھارت کے آلہ کار نہ بنیں: ترجمان پاک فوج

Kashmir will become Pakistan, Afghan brothers should not become tools of India: Pakistan Army spokesperson ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان، بھارت افغانستان کو پاکستان کے خلاف استعمال کرتا ہے، افغان بھائی دہشت گردوں کو اپنے ملک میں جگہ نہ دیں اور بھارت کے آلہ کار بھی نہ بنیں۔خیبرپختونخوا کی جامعات کے 2500 سے زائد طلبہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور ملی نغموں کی گونج نے فضا کو جذبہ حب الوطنی سے بھر دیا، ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ اور ”پاک فوج زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان“ جیسے فلک شگاف نعروں نے ماحول کو گرما دیا۔نشست کے دوران پختون طلبہ نے اپنے جوش و جذبے کا اظہار کرتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھ...
پہلے جھکے نہ اب جھکیں گے، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے: ترجمان پاک فوج
اہم خبریں

پہلے جھکے نہ اب جھکیں گے، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے: ترجمان پاک فوج

We have not bowed down before, we will not bow down now, our desire for martyrdom is greater than life: Pakistan Army Spokesperson پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت کیساتھ کشیدگی، پاک چین تعلقات اور خطے کی صورتحال پر اپنا موقف پیش کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے چائنہ میڈیا گروپ کے ہر سوال کا مفصل اور حقائق پر مبنی جواب دیا۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ دنیا کے جتنے بھی ممالک ہیں سب کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، جو بڑے ممالک ہیں ان کا ویژن بھی بڑا ہے، لوگ انسانیت کی ترقی کی جانب دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نہ تو پہ...
بھارتی فوج کا آپریشن بنیان مرصوص سے فوجی اڈوں پر تباہی کا اعتراف
اہم خبریں

بھارتی فوج کا آپریشن بنیان مرصوص سے فوجی اڈوں پر تباہی کا اعتراف

Indian Army admits destruction at military bases during Operation Banyan Marsus پاکستان کی جوابی کارروائی پر بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر تباہی کا اعتراف کر لیا۔بھارتی فوج کے مطابق پاکستان نے 26 سے زائد مقامات پر حملے کئے، فوجی اڈوں پر ساز وسامان اور عملے کو نقصان پہنچا، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کیلئے تیز رفتار میزائل کا استعمال کیا۔دوسری جانب بھارتی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ نے بھی اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے ہمارے فوجی اڈوں کو حملے کر کے نقصان پہنچایا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ادھم پور، آدم پور اور شیر کوٹ ائیر بیسر سمیت اکھنور، جموں، بھٹنڈا، سرسہ، سسرام، برنالہ، مامون سمیت کئی ائیر فیلڈ کو تباہ کیا اور فوجی چوکیوں کو بھی اڑایا ہے۔پاکستان نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی الیکٹرک کمپنی پر سائبر حملہ کر کے بجلی کا نظام مکمل...
پاک فوج کا وار: صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور دفن، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
اہم خبریں

پاک فوج کا وار: صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور دفن، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

Pakistan Army's attack: Indian pride buried in just 5 hours, enemy forced to kneel پاک فوج نے کاری وار کر کے صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور دفن کردیا اور مختصر ترین وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔پاک فوج نے بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور ایئربیس، پٹھان کوٹ، سرسہ، سورت گڑھ، برنالہ، بھٹنڈا اور سسرام، جموں، اکھنور، آدم پور، ہلوارا، مامون ایئرفیلڈز، براہموس سٹوریج سائٹ، بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ اور اڑی میں سپلائی ڈپو سمیت 12 اہداف کو تباہ کردیا۔پیشہ ورانہ مہارت کا شاہکارپاکستانی مسلح افواج نے صرف 5 گھنٹوں میں دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی کہ بھارت کا جنگی غرور زمین بوس ہو گیا، یہ کارروائیاں اعلیٰ تربیت، جدید ٹیکنالوجی اور بروقت فیصلہ سازی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔S-400 کا خاتمہ ہونے سے بھارت کی فضائی ڈھال ٹوٹ گئیآئی ای...
پاکستان اپنے وقار اور سالمیت کی حفاظت ہر قیمت پر کرے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم خبریں

پاکستان اپنے وقار اور سالمیت کی حفاظت ہر قیمت پر کرے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Pakistan will protect its dignity and integrity at all costs, DG ISPR افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے وقار اور سالمیت کی حفاظت ہر قیمت پر کرے گا۔انٹرنیشل میڈیا کو بھارت کے جارحانہ اقدامات پر بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ بحریہ اور پاک فضائیہ کے افسران بھی موجود ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پہلگام کا واقعہ 2 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، ایف آئی آر 10منٹ بعد 2 بج کر 30 منٹ پر درج ہوئی، 10 منٹ کے اندر انہوں نے پتا کر لیا کس نے یہ حملہ کیا۔ 10 منٹ کے اندر کیسے انہوں نے پتا چلا لیا پاکستان نے پہلگام واقعہ کروایا، بھارتی میڈیا نے کہنا شروع کر دیا کہ پاکستان نے یہ حملہ کروایا، کشمیر اور بھارت کے لوگ کیا کہہ رہے ہیں یہ بات دیکھنے والی ہے، حقیقت کیا ہے یہ دیکھنے والی بات ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں کشمیریوں ک...
جعفر ایکسپریس حملے کا مین اسپانسر مشرقی پڑوسی ملک ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم خبریں

جعفر ایکسپریس حملے کا مین اسپانسر مشرقی پڑوسی ملک ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

The main sponsor of the Jafar Express attack is the eastern neighbor: DG ISPR ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلکک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی اور اس سے پہلے ہونے والے دہشت گرد واقعات کا مین اسپانسر مشرقی پڑوسی ملک ہے، جعفر ایکسپریس کا واقعہ بھارت کی دہشت گرد ذہنیت کا تسلسل ہے۔اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ خارجیوں سمیت افغانی بھی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں ، افغانستان سے جدید غیر ملکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے، افغانستان میں دہشت گردوں کو ہر قسم کی اسپیس مل رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پ...
Optimized by Optimole