Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: danki italy

یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے
اہم خبریں

یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے

Suspect of Yunnan boat accident arrested from Gujarat, FIA spokesman یونان کشتی حادثے کے ملزم سلیم اختر کو گجرات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔انکا کہنا تھا کہ متاثرہ نوجوان رحمان علی کشتی حادثے میں جاں بحق ہوگیا تھا۔ایف آئی ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے بعد ملزم روپوش تھا جبکہ اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ Saleem Akhtar, accused of Yunan boat accident, has been arrested from Gujarat.According to the spokesperson of the Federal Investigation Agency (FIA), the accused had received Rs 28 lakh from a youth named Rehman.He said that the victim Rehman Ali had died in a boat accident.The FI spokesperson said that the accused was absconding after the accident, while a case has been regis...
فرانس:غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 ہلاک
اہم خبریں

فرانس:غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 ہلاک

France: Illegal immigrant boat sinks, 2 dead فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ جانے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی علاقے کیلیس کے ساحل سے کچھ فاصلے پر کشتی الٹنے سے 2 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے۔انگلش چینل کو عبور کرنے والی کشتی پر 50 افراد سوار تھے، جن میں سے 46 افراد کو بچا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ڈوب جانے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔مقامی فرانسیسی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حادثے کے سبب ڈوور اور کیلے کے درمیان فیری سروس کو 2 گھنٹے کے لیے معطل کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں بھی فرانس سے غیر قانونی طور پر برطانیہ جاتے ہوئے کشتی ڈوب گئی تھی۔اس موقع پر فرانسیسی وزیرِ داخلہ نے کہا تھا کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلروں کی گردن پر ہے اور فرانس ان مافیاز کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گا۔ Another boat...
Optimized by Optimole