Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: dam

بھارتی حملے سے نیلم جہلم منصوبے کو نقصان پہنچتا تو بڑی تباہی ہوتی: چیئرمین واپڈا
اہم خبریں

بھارتی حملے سے نیلم جہلم منصوبے کو نقصان پہنچتا تو بڑی تباہی ہوتی: چیئرمین واپڈا

If the Indian attack had damaged the Neelum Jhelum project, it would have been a major disaster: Chairman WAPDA چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے کہا ہے کہ بھارتی حملے سے نیلم جہلم منصوبے کو نقصان پہنچتا تو پانی کے ذخیرے سے بڑی تباہی ہو سکتی تھی، معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے گا۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں ڈیم پراجیکٹ کا معائنہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے قریب آبادی کو بھی ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی، پاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کی۔ان کا کہنا تھا کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں بھی آبی ذخائر کو نشانہ نہیں بنایا گیا،ڈیم پر ہائیڈرولک یونٹ کو نقصان پہنچا ہے، اگر اس حملے میں ڈیم سائیٹ کے آٹو میٹک سسٹم کو نقصان پہنچتا تو مظفرآباد سمیت ڈاؤن سٹریم کے تمام علاقے زیر آب آسکتےتھے۔انہوں نے بتایا کہ سیاسی اور عسکری قیادت نے فیصلہ ...
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی، بجلی کی پیداوار میں مزید کمی
اہم خبریں

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی، بجلی کی پیداوار میں مزید کمی

Water level in Tarbela Dam reaches dead level, further reduction in electricity generation تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی ، تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں مزید کمی آگئی۔تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک جبکہ اخراج بھی 17300کیوسک ہے ،تربیلا ڈیم کا واٹر لیول بدستور ڈیڈ لیول 1402فٹ پر ہے۔موجودہ صورتحال کے باعث تربیلا بجلی گھر کے17 یونٹس میں سے 12 پیداواری یونٹس بند ہو گئے ، تربیلا بجلی گھر کے 5 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، 5500 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ اسٹیشن کو فراہم ہو رہی ہے ۔ The water level in Tarbela Dam has reached dead level, electricity production in Tarbela Power Station has further decreased.The inflow of water in Tarbela Dam is 17,300 cusecs while the outflow is also 17,300 cusecs, the water level of Tarbela Dam is still dead level at 1402 fee...
تربیلہ پاور سٹیشن سٹور سے کروڑوں مالیت کے تار چوری
اہم خبریں

تربیلہ پاور سٹیشن سٹور سے کروڑوں مالیت کے تار چوری

Wires worth crores stolen from Tarbela Power Station Store تربیلہ ڈیم کے پاور سٹیشن ہاؤس کے سٹور سے کروڑوں روپے مالیت کے قیمتی تار چوری کا ڈراپ سین ہو گیا۔پولیس کے مطابق تربیلہ پاور ہاؤس کے کروڑوں روپے مالیتی قیمتی پرزہ جات کی چوری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، چوری کا مرکزی کردار سکیورٹی ایڈوائزر کارخاص نکل آیا، زیرتفتیش کارخاص کے سنسنی خیز انکشافات پر اہم گرفتاریاں متوقع ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تحصیل سکیورٹی ایڈوائزری کمیٹی نے اس کارخاص کو سکیورٹی رسک قرار دیا تھا، جولائی میں کارخاص کا چشمہ بیراج سے تبادلہ منسوخ کر کے اکتوبر میں دوبارہ تربیلہ ڈیم پر تعینات کیا گیا۔پولیس نے چیف انجینئر کی مدعیت میں تھانہ غازی میں قیمتی تار چوری کی ایف آئی آر درج کر لی۔حکام کے مطابق تربیلہ ڈیم کی حدود میں ہونے والی چوری کی وارداتوں میں بھی موصوف مبینہ طور پر ملوث ہے، کارخاص پر تربیلہ ڈیم سے مچھلی کے غیر قانو...
Optimized by Optimole