Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ctd punjab arrests terrorists in big operation

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23 دہشتگرد گرفتار
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23 دہشتگرد گرفتار

CTD operations in different cities of Punjab, 23 terrorists arrested دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن کیے گئے جن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، جہلم، سیالکوٹ، راولپنڈی، گجرات، میانوالی، سرگودھا، فیصل آباد میں کی گئیں، لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیے گئے ہیں، دہشت گردوں سے لاہور کے ایک اہم تعلیمی ادارے کے نقشے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ترجمان نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت عبدالرزاق، محمد اسماعیل، وجاہت علی، یوسف رضا، نسیم اللہ، نذر اللہ، ابوبکر، طارق، نسیم زمان، شاہد نواز وغیرہ کے نام سے ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے، رواں ہفتے میں 9471 کومبنگ آپریش...
شارٹ ٹرم کڈنیپنگ معاملہ: سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکار معطل
اہم خبریں

شارٹ ٹرم کڈنیپنگ معاملہ: سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکار معطل

Short-term kidnapping case: 3 officers and officials of CTD suspended ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے معاملے میں سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سب انسپکٹر راجا بشیر، کانسٹیبل عمر اور علی رضا معطل ہیں جبکہ مقدمے میں اہلکار علی رضا مفرور ہے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق کانسٹیبل عمر ریمانڈ پر پولیس کسٹڈی میں ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے دوران شہری سے ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد سے سی ٹی ڈی اہلکاروں اور افسران کو معطل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک دہائی سے بھی زیادہ سی ٹی ڈی میں رہنے والے سینئر افسر راجہ عمر خطاب کو ایس پی سی ٹی ڈی کے عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ انہیں سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے تھے۔انکے ساتھ ساتھ ڈی ایس پی...
سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو خطرناک دہشت گرد سمیت 12 گرفتار:پنجاب
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو خطرناک دہشت گرد سمیت 12 گرفتار:پنجاب

Intelligence-based operation of CTD, 12 arrested including two dangerous terrorists: Punjab دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب نے 140 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد گرفتارکرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں سرگودھا ، بھکر ، رحیم یار خان ، فیصل آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور جھنگ میں کی گئیں ، بھکر سے فتنہ الخوارج کا 1 جبکہ سرگودھا سے الزینبیون کا ایک انتہائی خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ترجمان کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، 7 ڈیٹونیٹر، 7 فٹ حفاظتی فیوز وائر، گولیاں اسلحہ، دو آئی ای ڈی بم ، موبائل فون ، ممنوعہ پمفلٹ اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت ندیم مرتضی، محمد جابر ، آصف افتخار ، شمس الدین ، اعجاز حسین ، حسن خان ، شاہد سعید ، فاروق احمد وغیرہ کے نام سے ہوئی۔...
سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7 دہشت گرد گرفتار
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7 دہشت گرد گرفتار

CTD operation, 7 terrorists arrested کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں 129 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا، کارروائیاں لاہور، بھکر، اٹک، وہاڑی، بہاولپور اور جھنگ میں کی گئیں، لاہور اور بھکر سے فتنہ الخوارج کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیے گئے ہیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، 9 ڈیٹونیٹر، 9 فٹ حفاظتی فیوز وائر، گولیاں اور اسلحہ، 2 آئی ای ڈی بم، موبائل فون، ممنوعہ پمفلٹ اور نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت حیات اللہ، شین خان، محمد صدیق، ظہور احمد، اکرام خان، مبشر علی اور خان کے نام سے ہوئی، دہشت گرد مختلف مقامات پر ک...
Optimized by Optimole