Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ctd operation

تھانہ آئی نائن پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے دو انتہائی خطرناک دہشت گرفتار
اہم خبریں

تھانہ آئی نائن پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے دو انتہائی خطرناک دہشت گرفتار

Two extremely dangerous terrorists of Fitna al-Kharijite arrested in connection with the attack on I-9 police station سی ٹی ڈی نے راولپنڈی مغل مارکیٹ کے قریب کارروائی کے دوران تھانہ آئی نائن پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے دو انتہائی خطرناک دہشت گرد حمزہ اور رومان گرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی ۔ دہشت گرد راولپنڈی اور اسلام آباد میں حساس مقامات پر دہشت گردی کے لیے ریکی مکمل کر چکے تھے۔ دہشت گرد افغانستان میں فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر کے ساتھ رابطے میں تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے دستی بم، بھاری مقدار میں بارودی مواد، ڈیٹونیٹر سیفٹی فیوز وائراور دیگر سامان برآمد ہوا ۔سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔ دہشت گردوں نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ چند ماہ قبل تھانہ ائی...
سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا

CTD action saved Lahore from major disaster سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کےد وران لاہور سے 2 فتنہ الخوارج سمیت پنجاب کےمختلف شہروں سے 20 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 162 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، کارروائیاں لاہور ، فیصل آباد ، خانیوال، بہاول نگر ، راولپنڈی ، چنیوٹ، میانوالی ، ساہیوال ، شیخوپورہ ، سیالکوٹ، بہاولپور اور حافظ آباد میں کی گئیں۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ کارروائیوں میں لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو جبکہ راولپنڈی سے خطرناک دہشت گرد منموہن سنگھ کو گرفتار کیا گیا، منموہن سنگھ کا تعلق رحیم یار خان سے ہے ۔ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، 3 آئی ای ڈی بم ، 23 ڈیٹونیٹرز ،61 فٹ حفاظتی فیوز تار ، متنازع پمفلٹس نقدی اور موبائل فون برآمد ہوئے، دہشت گردوں کی شناخ...
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار
اہم خبریں

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار

CTD operation in Sahiwal, terrorist of Fitna al-Khawarij arrested سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان فتنہ الخوارج کے دہشتگرد عزیز اللہ خاسی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد، جزوی تیار شدہ ایک آئی ای ڈی ، آہنی ڈبہ، 2 ہزار 42 گرام دھماکہ خیز مواد وغیرہ برآمد کر لیا، دہشت گرد عزیز اللہ خاں خٹک کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔حکام کے مطابق دہشتگرد کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ایکسپلوزیو ایکٹ اور انسدا د دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ں خٹک کو گرفتار کرلیا۔ CTD conducted an operation in Sahiwal and arrested Tehreek-e-Taliban Pakistan Fitna-ul-Kharij terrorist Azizullah Khassi. TD sources said that explosives, a partially prepared IED, an iron box, 2,042 grams of explosives, etc. were recovered from ...
پنجاب: سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیوں میں خارجی سمیت 15 دہشتگرد گرفتار
اہم خبریں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیوں میں خارجی سمیت 15 دہشتگرد گرفتار

Punjab: 15 terrorists, including foreigners, arrested in various CTD operations سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران ایک خارجی سمیت 15 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 143 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 15 دہشت گرد گرفتار کیے، کارروائیاں لاہور، سیالکوٹ، گجرات، اٹک، سرگودھا، بہاولپور، جھنگ، میانوالی، چنیوٹ اور اٹک میں کی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کے ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا، دہشت گرد کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ایک آئی ای ڈی بم، 6 ڈیٹونیٹرز، 18 فٹ حفاظتی فیوز تار، اشتعال انگیز پمفلٹ اور نقدی برآمد ہوئی، دہشت گردوں کی شناخت مدثر خان، سجاد احمد ،عاشق، اجمل خان، عمیر اقبال، محمد اعجاز، سہیل احمد اور عیسیٰ خان وغیرہ کے نام سے ہوئی۔...
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23 دہشتگرد گرفتار
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23 دہشتگرد گرفتار

CTD operations in different cities of Punjab, 23 terrorists arrested دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200 آئی بی اوز آپریشن کیے گئے جن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، جہلم، سیالکوٹ، راولپنڈی، گجرات، میانوالی، سرگودھا، فیصل آباد میں کی گئیں، لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیے گئے ہیں، دہشت گردوں سے لاہور کے ایک اہم تعلیمی ادارے کے نقشے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ترجمان نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت عبدالرزاق، محمد اسماعیل، وجاہت علی، یوسف رضا، نسیم اللہ، نذر اللہ، ابوبکر، طارق، نسیم زمان، شاہد نواز وغیرہ کے نام سے ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے، رواں ہفتے میں 9471 کومبنگ آپریش...
شارٹ ٹرم کڈنیپنگ معاملہ: سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکار معطل
اہم خبریں

شارٹ ٹرم کڈنیپنگ معاملہ: سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکار معطل

Short-term kidnapping case: 3 officers and officials of CTD suspended ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے معاملے میں سی ٹی ڈی کے 3 افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سب انسپکٹر راجا بشیر، کانسٹیبل عمر اور علی رضا معطل ہیں جبکہ مقدمے میں اہلکار علی رضا مفرور ہے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق کانسٹیبل عمر ریمانڈ پر پولیس کسٹڈی میں ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے دوران شہری سے ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد سے سی ٹی ڈی اہلکاروں اور افسران کو معطل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک دہائی سے بھی زیادہ سی ٹی ڈی میں رہنے والے سینئر افسر راجہ عمر خطاب کو ایس پی سی ٹی ڈی کے عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ انہیں سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے تھے۔انکے ساتھ ساتھ ڈی ایس پی...
Optimized by Optimole