دنیا کے بیشتر ممالک میں آئی ٹی سسٹم میں خرابی
Malfunction in IT systems in most countries of the world
دنیا کے کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سسٹم میں خرابی پیدا ہو گئی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر آئی ٹی سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث پینکس، ایئر لائنز، ایئرپورٹس، میڈیا آؤٹ لیٹس میں کام شدید متاثر ہوا ہے۔سڈنی، بارسلونا، میڈریڈ اور برلن ایئرپورٹس پر کئی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ نیدرلینڈز، چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ میں بھی پروازوں کی روانگی متاثر ہوئی ہے۔برطانیہ میں ایئر لائنز متاثر اور متعدد پروازوں کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ اسکائی نیوز آف ایئر ہوگیا ہے اور بیشتر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ امریکی ایئرلائنز، یونائیٹڈ اور ڈیلٹا ایئر لائنز نے پروازیں گراؤنڈ کر دی ہیں جب کہ ایڈنبرا ایئرپورٹ کا ڈیپارچر بورڈز فریز اور بعض مسافروں کی پروازیں چھوٹ گئی ہیں۔آسٹریلوی وزیر داخ...

