Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: constitution of pakistan

آئینی ترمیم پر جے یو آئی کا ڈرافٹ منظر عام پر آگیا
اہم خبریں

آئینی ترمیم پر جے یو آئی کا ڈرافٹ منظر عام پر آگیا

JUI's draft on constitutional amendment came to light جے یو آئی کے ڈرافٹ کے مطابق آئینی مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے خصوصی بنچز تشکیل دئیے جائیں گے، آئینی بنچ چیف جسٹس پاکستان اور 4 سینئر ترین ججوں پر مشتمل ہو گا۔جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے ججوں کی تعیناتی کی حد تک 18ویں ترمیم پر عملدرآمد کی تجویز دی گئی ہے ، ہائیکورٹ کے آئینی بنچ کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ کا آئینی بنچ اپیل کی سماعت کا مجاز ہو گا جبکہ آئین کی تشریح سے متعلقہ مقدمات کی سماعت محض آئینی بنچ کرے گا۔جے یو آئی کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قانون سازی کی اسلامی نظریاتی کونسل سے منظوری لازمی ہو گی، جمعیت علمائے اسلام نے یکم جنوری 2028 سے تمام اقسام کے سود کے خاتمے کی تجویز بھی دی ہے۔جمعیت علمائے اسلام نے سپریم جوڈیشل کونسل میں تمام صوبائی ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی شمولیت اور نااہل ججز کے خلاف کارروائ...
خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کر دیا
مقامی خبریں

خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کر دیا

The woman lawyer locked the civil judge's court سول جج اور خاتون وکیل کے درمیان تلخ کلامی کے بعد سریاب سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے سول جج کی عدالت کو تالا لگا کر بند کیا۔صدر کوئٹہ بار قاری رحمت اللّٰہ کے مطابق سول جج اور خاتون وکیل میں مبینہ تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کے درمیان تلخ کلامی کا معاملہ رفع دفع کرا دیا ہے۔صدر کوئٹہ بار کا یہ بھی کہنا ہے کہ معاملے میں متعلقہ سول جج اور خاتون وکیل کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ After a bitter exchange between the civil judge and the lady lawyer, the lady lawyer locked the civil judge's court in the Saryab Sessions Court.According to President Quetta Bar Qari Rehmatullah, there was an alleged bitter verbal incident between a civil judge and a female lawyer.He said that the matter of bitter words between t...
آرمی چیف نے روس کے ساتھ روایتی دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا
اہم خبریں

آرمی چیف نے روس کے ساتھ روایتی دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا

The Army Chief reiterated his commitment to promote traditional defense cooperation with Russia پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور چوک کی ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر گفتگو ہوئی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے روس کے ساتھ روایتی دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، فریقین نے سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روسی نائب وزیراعظم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق روسی نائب وزیراعظم نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستانی افواج کی کوششوں کو بھی سراہا According to the Public...
Optimized by Optimole