Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: columbia

کولمبیا: یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی
انٹرنیشنل

کولمبیا: یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی

Colombia: University bus accident, 9 dead, 7 injured کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔یونیورسٹی کی بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی۔مقامی پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک اونچے پل سے گزر رہی تھی اور اس دوران ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا۔بس حادثے میں زخمی ہونے والے 7 طلبہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Nine people were killed and seven others injured in a university bus accident in Colombia.The university bus was carrying 26 passengers, including students and professors.According to the news agency, the bus that was involved in the accident was on a university field trip.According to local police, the accident occurred when the bus...
طلبہ کا اسرائیل کیخلاف احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مستعفی
انٹرنیشنل

طلبہ کا اسرائیل کیخلاف احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مستعفی

Columbia University president who stopped student protest against Israel resigns کولمبیا یونیورسٹی نیویارک کی یونیورسٹیوں میں نمایاں ترین ہے اور اس کی سربراہی کا اعزاز ایک غیرمعمولی بات ہے لیکن غزہ میں جاری اسرائیل جنگ کے بعد ایسا کئی امریکی یونیورسٹیوں میں ہو چکا ہے کہ جنگ مخالف طلبہ و طالبات کا تعلیمی سلسلہ روک دیا گیا تھا، اب یونیورسٹی کی سربراہ بھی استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ اسرائیل کے خلاف طلبہ کا احتجاج روکنے والی صدر کولمبیا یونیورسٹی مینوشے شفیق مستعفی ہو گئیں۔یونیورسٹی سربراہ نے استعفے سے متعلق اپنے خط میں لکھا ہے کہ مختلف اور اہم شعبوں میں ان کے زمانے میں ترقی ہوئی تاہم ان کا دور ایک طرح سے بحرانی دور رہا جیسا کہ اس عرصے میں پورے ملک میں احتجاج چل رہا تھا۔انہوں نے اس امر کو تسلیم کیا کہ یونیورسٹی کیمپیس کے اندر احتجاج ہی بالآخر ان کے استعفے کا سبب بنا ہے، اس دوران ان کے...
Optimized by Optimole