علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے دعوے، سرکاری ذرائع کی تردید
Claims of arrest of Ali Amin Gandapur, denied by official sources
پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو حراست میں لیا، علی امین گنڈا پور پر ریاست پر حملہ آور ہونے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔دوسری جانب سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو باضابطہ طور پر گرفتار نہیں کیا گیا، علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے حوالے سے خبر غلط ہے وہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں موجود ہیں۔قبل ازیں عدالت کی جانب سے شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کے پی ہاؤس پہنچی۔
PTI leaders say that Chief Minister Ali Amin Gandapur has been detained from Khyber Pakhtunkhwa House Islamabad. is accused of causin...

