Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: chief justice aalia neelum

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
اہم خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے

Chief Justice Lahore High Court's big decision, citizens will be able to get information about cases sitting at home چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد گھر بیٹھے کیسز کی معلومات ویب سائٹ اور موبائل ایپ سے حاصل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم سائلین کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے عملی طور اقدامات کرہی ہے اور اس میں ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کیا جارہا ہے ،اس سلسلے میں سب سے پہلے سائلین کے قیمتی وقت اور پیسے بچانے کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے سائلین کو ان کے کیسز سے متعلق مسلسل آگاہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،عدالتی کارروائی سے متعلق آگاہی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ سے حاصل کی جاسکے گی۔اس اقدام سے سائلین گھ...
آئی جی کی ناکامی ہے ویڈیو وائرل ہونے سے نہ روکی، بچوں کو سڑکوں پر آنے دیا: چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم
اہم خبریں

آئی جی کی ناکامی ہے ویڈیو وائرل ہونے سے نہ روکی، بچوں کو سڑکوں پر آنے دیا: چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم

The IG's failure is not stopping the video from going viral, allowing children to come to the streets: Chief Justice HC Alia Neelam لاہور ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت کے حکم پر آئی جی پنجاب عثمان انور اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا کہ آئی جی صاحب ویڈیو کو وائرل ہونے سے روکا کیوں نہیں گیا، کیا آپ نے ویڈیو روکنے کے لیے کسی اتھارٹی سے رابطہ کیا؟آئی جی پنجاب نے عدالت میں کہا کہ ہم نے پی ٹی اے سے رابطہ کیا۔چیف جسٹس ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا کہ آج 18 تاریخ ہے ویڈیو 13 اور 14 اکتوبر کو وائرل ہوئی، آپ نے جاگنا تب ہوتا ہے جب آگ لگ چکی ہوتی ہے سب جل چکا ہوتا ہے، آپ نے متعلقہ اتھارٹیز سے بہت تاخیر سے رابطہ کیا۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ 700 سے زائد اکاؤنٹس سے ویڈیوز وائرل ہوئیں، پولیس کے پ...
لاہور کی جیلوں میں اموات اور تشدد سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
مقامی خبریں

لاہور کی جیلوں میں اموات اور تشدد سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

A report should be submitted regarding deaths and torture in Lahore jails: Chief Justice Lahore High Court چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قید ملزمان کو سہولیات فراہم کرنے اور ملزمان پر تشدد کے خلاف آمنہ ریاض کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ یہ معاملہ بہت سادہ سا ہے جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ یہ معاملہ سادہ نہیں بلکہ بہت اہم ہے۔چیف جسٹس نے وکیل سے استفسار کیا کہ لاہور کی جیلوں کا بتائیں۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ لاہور میں جتنی بھی سیاسی گرفتاریاں ہوئیں لیڈر شپ کے منہ پر کالے کپڑے ڈال کر پیش کیا جاتا، لوگوں پر تشدد کیا گیا اس کا ریکارڈ درخواست کے ساتھ لف ہے۔عدالت نے سرکاری وکیل کو لاہور کی جیلوں میں اموات اور تشدد سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ Chief Justice of Lahore High Court Mi...
Optimized by Optimole