Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: champions trophy 2025 india squad

چیمپئنز ٹرافی: دو روایتی حریفوں میں کرکٹ کی جنگ، میدان سجنے میں چند گھنٹے باقی
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: دو روایتی حریفوں میں کرکٹ کی جنگ، میدان سجنے میں چند گھنٹے باقی

Champions Trophy: Cricket battle between two traditional rivals, few hours left for the field to be decorated آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دنیائے کرکٹ کا بڑا ٹاکرا شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے شروع ہو گا، امارات کے صحراؤں میں چھکوں ، چوکوں کی برسات ہوگی، دونوں ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا۔میگا ایونٹ میں آگے جانے کیلئے شاہینوں کے پاس آخری چانس ہے، بھارت سے ہارنے کی صورت میں پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر تمام ہو جائے گا۔روایتی حریف سے نمٹنے کیلئے قومی ٹیم نے دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں جم کر پریکٹس کی ، فیلڈنگ ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں، بابر اعظم کو فلو ہو گیا اس لیے وہ پریکٹس سیشن میں شریک نہ ہوئے۔بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے د...
محکمہ بلدیات سندھ کا 12 میونسپل کمشنرز کو شوکاز نوٹس
اہم خبریں

محکمہ بلدیات سندھ کا 12 میونسپل کمشنرز کو شوکاز نوٹس

Sindh Local Government Department issues show-cause notices to 12 municipal commissioners محکمۂ بلدیات سندھ نے 12 میونسپل کمشنرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شوکاز نوٹس میں تمام میونسپل کمشنرز کو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔محکمۂ بلدیات کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم میں عملے کی حاضری یقینی بنانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مہم کے دوران عملے کی غیر حاضری پر میونسپل کمشنر مؤقف پیش کریں۔شوکاز نوٹس میونسپل کمشنر گڈاپ، ناظم آباد اور لیاقت آباد کو جاری کیا گیا ہے۔محکمۂ بلدیات کے مطابق میونسپل کمشنر جناح ٹاؤن اور چنیسر ٹاؤن سمیت دیگر کو بھی شوکاز جاری کیا گیا ہے۔ The Sindh Local Government Department has issued show cause notices to 12 municipal commissioners.The show cause notices have ordered all municipal commissioners to report to the r...
چیمپئنز ٹرافی: سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی: سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

Champions Trophy: Decision to deploy Pakistan Army and Rangers for security آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء ٹورنامنٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری حاصل کر لی گئی ہے، پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی جائے گی۔ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق سیکیورٹی کے لیے رینجرز کی تعیناتی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997ء کے تحت ہو گی۔واضح رہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے اس شاندار ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا، جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔اس ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا، بنگلا دیش، افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ The fede...
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

15-member national squad announced for Champions Trophy 2025 ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے، پاکستان کی 15 رکنی سکواڈ میں بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر ، فہیم اشرف ، خوشدل شاہ ، سلمان علی آغا ، محمد رضوان (کپتان)، عثمان خان ابرار احمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔فخر زمان جنہوں نے 2017 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں انڈیا کے خلاف سنچری سکور کی تھی انہوں نے کم بیک کیا ہے، وہ جون 2024سے بیماری اور انجری کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور تھے۔پی سی بی حکام کا مزید کہنا تھا کہ فخر زمان نے دسمبر میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ 2024 کے دوران عمدہ پرفارمنس دی اور 132 سے زیادہ کے متاثر کن سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 303 رنز کے ساتھ تیسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ Fakhar Zaman Khushdil Shah, Saud Sha...
Optimized by Optimole