محکمہ بلدیات سندھ کا 12 میونسپل کمشنرز کو شوکاز نوٹس
Sindh Local Government Department issues show-cause notices to 12 municipal commissioners
محکمۂ بلدیات سندھ نے 12 میونسپل کمشنرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شوکاز نوٹس میں تمام میونسپل کمشنرز کو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔محکمۂ بلدیات کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم میں عملے کی حاضری یقینی بنانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مہم کے دوران عملے کی غیر حاضری پر میونسپل کمشنر مؤقف پیش کریں۔شوکاز نوٹس میونسپل کمشنر گڈاپ، ناظم آباد اور لیاقت آباد کو جاری کیا گیا ہے۔محکمۂ بلدیات کے مطابق میونسپل کمشنر جناح ٹاؤن اور چنیسر ٹاؤن سمیت دیگر کو بھی شوکاز جاری کیا گیا ہے۔
The Sindh Local Government Department has issued show cause notices to 12 municipal commissioners.The show cause notices have ordered all municipal commissioners to report to the r...




