Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: chairman ppp bilawal bhutto zardari

پیپلزپارٹی نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کردی
اہم خبریں

پیپلزپارٹی نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کردی

PPP rejects proposal to change NFC formula این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز پیپلز پارٹی نے مسترد کر دی۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز سی ای سی نے منظور کی ہے، آئینی عدالت کے قیام سے متعلق بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی عدالت پر رائے یہ ہے کہ چاروں صوبوں کی برابر نمائندگی ہو، اس حوالے سے سی ای سی کا اجلاس آج نماز جمعہ کے بعد ہو گا جس میں آئینی عدالت پر حتمی فیصلہ کریں گے۔27 ویں آئینی ترمیم بارے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شرکت کی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور دیگر پیپلزپارٹی کی قیادت بھی شریک ہوئی۔مجوزہ 27 ویں ترمیم کے نکات پر ارکان کو اعتماد میں لیا گیا، بلاول بھٹو نے سی ای سی کو تفصیل سے تمام تر معاملات پر آگاہ کی...
بلاول بھٹو زرداری کا ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان
اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان

Bilawal Bhutto Zardari's announcement to bring digital bill of rights چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان کیا ہے۔سندھ یونیورسٹی جامشورو میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انٹرنیٹ اب ایک بنیادی انسانی حق ہے، ڈیجیٹل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں اور سیاستدانوں کو انٹرنیٹ سلو اور وی پی این بند ہونے سے فرق نہیں پڑتا، انٹرنیٹ سلو ہونے اور وی پی این بند ہونے سے ہم نوجوانوں کا جینا حرام ہوجاتا ہے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ آج کی دنیا میں انٹرنیٹ بنیادی انسانی حق ہے، تیز اور افورڈیبل انٹرنیٹ تک رسائی کا حق چھین کر لیں گے، ڈیجیٹل رائٹس بل کیلئے نوجوانوں سے مل کر جدو جہد کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ آب پاشی کے کسی نئے منصوبے اور چھ سات نہریں نکالنے سے پہلے آ...
بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا سے ملاقات
اہم خبریں

بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا سے ملاقات

Bilawal Bhutto and Mohsin Naqvi met Maulana late at night آئینی اصلاحات پیکیج کیلئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ انتہائی اہم ہوگئے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔بلاول بھٹو کے علاوہ پیپلزپارٹی کے وفد میں اعجاز جاکھرانی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی شامل تھے، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات کے دوران دوبارہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ملاقات میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کی گئی، ملاقات کے بعد بلاول بھٹو وکٹری کا نشان بنا کر روانہ ہوئے۔ بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترامیم کیلئے تعاون مانگا گیا جس پر سربراہ جے یو آئی نے سوچ بچار کا وقت مانگ لیا۔جے یو آئی ف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پر پارٹی کی شوریٰ اور مجلس عاملہ کے ارکان سے...
Optimized by Optimole