مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا
Mark Carney sworn in as Canada's 24th Prime Minister
لبرل پارٹی آف کینیڈا کے نئے لیڈر مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔گورنر جنرل میری سیمون نے ان سے حلف لیا۔ اس سے قبل جسٹن ٹروڈو نے گورنر جنرل کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔نئے وزیرِ اعظم نے اپنی 23 رکنی کابینہ بھی تشکیل دے دی، جس میں 11 خواتین وزراء شامل ہیں۔مارک کارنی ایسے وقت میں کینیڈا کے سب سے بڑے عہدے پر فائز ہوئے ہیں جب کینیڈا اور امریکا میں تجارتی جنگ جاری ہے۔
Mark Carney, the new leader of the Liberal Party of Canada, was sworn in as Canada’s 24th prime minister.Governor General Marie Simon administered the oath of office to him. Earlier, Justin Trudeau tendered his resignation to the governor general.The new prime minister also formed his 23-member cabinet, which includes 11 female ministers.Mark C...

