Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: business

این ٹی ڈی سی کے زیر اہتمام “پراجیکٹ مینجمنٹ اور تنازعات کے حل” پر سیمینار کا انعقاد
اہم خبریں

این ٹی ڈی سی کے زیر اہتمام “پراجیکٹ مینجمنٹ اور تنازعات کے حل” پر سیمینار کا انعقاد

NTDC organizes seminar on "Project Management and Conflict Resolution" نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے زیر اہتمام "پراجیکٹ مینجمنٹ اور تنازعات کے حل" کے موضوع پر لاہور کے ایک ہوٹل میں آج سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے ممتاز بین الاقوامی ماہر ڈاکٹر رومانو ایلیونے (Dr. Romano Allione) نے شرکت کی اور شرکا کو پراجیکٹ مینجمنٹ سے متعلق موثر حکمت عملی اور تنازعات کے حل کے طریقہ کار پر ایک جامع پریزنٹیشن دی۔ڈاکٹر رومانو ایلیونے تربیلا ڈیم منصوبے میں پراجیکٹ منیجر اور ڈی آر بی ایف اور فیڈک ایڈجوڈیکیشن کے چارٹرڈ ممبر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز این ٹی ڈی سی ڈاکٹر فیاض احمد چوہدری، منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر محمد وسیم یونس بھی موجود تھے۔ سیمینار میں جنرل منیجرز اور چیف انجینئرز سمیت این ٹی ڈی سی کے افسر...
معروف بزنس وومن عائشہ شعیب نے بین الاقوامی شہرت یافتہ برج ایوارڈ اپنے نام کرلیا
اہم خبریں

معروف بزنس وومن عائشہ شعیب نے بین الاقوامی شہرت یافتہ برج ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Renowned businesswoman Ayesha Shoaib won the internationally renowned Bridge Award لاہور (پ ر)معروف بزنس وومن عائشہ شعیب نے بین الاقوامی شہرت یافتہ برج ایوارڈ اپنے نام کرلیا تفصیلات کے مطابق ہیئر انرجی کی CEO عائشہ شعیب نے دبئی کا مشہور برج ایوارڈ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے، جو عموماً "بزنس کے آسکرز" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ ایوارڈ عائشہ کی عالمی خوبصورتی اور ویلنز انڈسٹری میں شاندار خدمات کا اعتراف پر دیا گیا ہے، جو ان کے کاروباری ہنر اور ہیئر انرجی کے نامیاتی ہیئر اور سکن کیئر برانڈ کی بین الاقوامی کامیابی کی تصدیق کرتا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ شعیب کا کہنا تھا کہ یہ برج ایوارڈ میری محنت، لگن، اور قدرتی، گھریلو علاجوں کی طاقت میں یقین کا ثبوت ہے جو عالمی سطح پر زندگیوں پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ میں اس شناخت پر فخر محسوس کرتی ہوں اور اس باوقار پلیٹ فارم پر پ...
Optimized by Optimole