Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: british high commissioner

برطانوی ہائی کمشنر کی رانا ثنااللہ خان سے ملاقات، اقتصادی شراکت داری پر گفتگو
اہم خبریں

برطانوی ہائی کمشنر کی رانا ثنااللہ خان سے ملاقات، اقتصادی شراکت داری پر گفتگو

British High Commissioner meets Rana Sanaullah Khan, discusses economic partnership برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ خان سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر گفتگو کی گئی، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہیں، پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔پاکستان میں برطانوی سرمایہ کاری کے فروغ اور نئی تجارتی راہوں پر غور کیا گیا، ملاقات میں ثقافتی تبادلوں اور عوامی روابط کے فروغ سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ British High Commissioner Jane Marriott held an important meeting with Federal Minister for...
وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
اہم خبریں

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

British High Commissioner meets Prime Minister, discusses bilateral relations وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس سوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیراعظم نے شاہ چارلس سوم کو پاکستان کا دورے کی دعوت کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ غزہ اور یوکرین میں دیرپا امن کے قیام کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ British High Commissioner to Pakistan Jane Marriott met Prime Minister Shehbaz Sharif.Prime Minister Shehbaz Sharif expressed his best wishes for King Charles III, and the Prime Minister reiterated his invitat...
برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کا دورہ اڈیالہ جیل
اہم خبریں

برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کا دورہ اڈیالہ جیل

A delegation of the British High Commission visited Adiala Jail. برطانوی ہائی کمیشن کے 3رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا .ے اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن کا ایک وفد سینٹرل جیل راولپنڈی پہنچا ،وفد میں رابعہ احمد خان، محمد احسن اور برٹش قونصل آفیسر سنینا شامل تھے ،برطانوی وفد نے اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل دوپاکستانی نژاد برطانوی شہریوں خالد محمود اور نعیم شریف سے ملاقات کی. خالد محمود ولد لال خان تھانہ ڈوہمن چکوال کے قتل کیس میں پابند سلاسل ہے جب کہ نعیم شریف تھانہ کلرسیداں کے مقدمہ میں عمرقید کاٹ رہاہے. A 3-member delegation of the British High Commission visited Adiala Jail. A delegation of the British High Commission in Islamabad reached Central Jail Rawalpindi. The delegation included Rabia Ahmad Khan, Muhammad Ahsan and British Consul Officer Sunina. The British delegation vi...
Optimized by Optimole