Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: boxing highlights

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے امریکی حریف کو دھو ڈالا
کھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے امریکی حریف کو دھو ڈالا

The British boxer of Pakistani origin defeated the American opponent سعودی دارالحکومت ریاض کے سپورٹس ارینا میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے امریکی باکسر آسٹن ایمو ولیمز کو گیارہویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت مڈل ویٹ کیٹیگری کا یہ مقابلہ کانٹے کا تھا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے غیر معمولی مزاحمت کا مظاہرہ کیا اور حریف کو مکمل طور پر حاوی نہیں ہونے دیا، آسٹن ایمو ولیمز کو بھی فیورٹ قرار دیا جارہا تھا مگر حمزہ شیراز نے اُسے کسی بھی مرحلے پر تابر توڑ حملے کرنے کا موقع نہیں دیا۔ امریکی باکسر کے ناک آؤٹ ہوتے ہی ریاض سپورٹس ارینا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ Hamza Shiraz, a British boxer of Pakistani origin, knocked out American boxer Austin Amo Williams in the eleventh round at the Sports Arena in Riyadh, the Saudi capital.Und...
Optimized by Optimole