Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: boat

مراکش کشتی حادثہ، 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے
اہم خبریں

مراکش کشتی حادثہ، 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے

Morocco boat accident, 20 people went to Senegal from Faisalabad, Lahore, Karachi مراکش کشتی حادثہ، 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے، 8 جاں بحق 12 کو بچایا گیامراکش کشتی حادثے کی تحقیقات کے دوران ایف ائی اے حکام نے جاں بحق اور بچائے گئے 20 افراد کا سراغ لگا لیا ہے۔ایف ائی اے حکام کے مطابق 20 افراد کراچی، لاہور اور فیصل اباد ایئرپورٹس سے سینیگال روانہ ہوئے، 7 افراد وزٹرز اور 1 عارضی رہائشی ویزا پر فیصل آباد سے سینیگال گئے.رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 6 افراد وزٹ اور ٹورسٹ ویزا پر ایتھوپین ایئر سے کراچی سے سینیگال گئے، 2 افراد نے 18 ستمبر کو لاہور سے عمرہ ویزہ پر سعودی عرب کا سفر کیا، 9 افراد کا تعلق گجرات سے ہے، 5 کو بچا لیا گیا 4 موت کا شکار ہوئے۔تحقیقات کے مطابق منڈی بہاؤ الدین کے 3 افراد کو بچالیا گیا جبکہ 3 کشتی حادثے میں جاں بحق ہوئے، شیخوپورہ کے 3 اور سیالکوٹ کے ایک مسا...
یونان میں کشتی حادثہ،5 افراد ہلاک
اہم خبریں

یونان میں کشتی حادثہ،5 افراد ہلاک

Boat accident in Greece, 5 people killed یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں جنوبی جزیرے گیوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں 39 تارکین وطن کو بچا لیا گیا جبکہ حادثے میں 40 افراد لاپتہ ہوگئے۔کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ لاپتہ مسافروں کی تلاش کےلیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔یونانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلا ہے کہ کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھیں۔ 5 people died after a migrant boat capsized off the coast of Greece.The Greek Coast Guard says 39 migrants have been rescued and 40 others are missing after a boat capsized near the southern island of Gyodos in the Mediterranean Sea.The Coast Guard says that rescue operations are underway to search for the missing passengers.According to Greek Co...
لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار:حافظ آباد
اہم خبریں

لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار:حافظ آباد

Main accused of Libya boat accident arrested: Hafizabad وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے حافظ آباد سے لیبیا کشتی حادثے کے اہم ملزم بشیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے خلاف 10 سے زائد مقدمات درج تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے کشتی حادثے کے متاثرین کو نائجیریا اور لیبیا میں محصور رکھا تھا۔ The Federal Investigation Agency (FIA) has arrested Bashir Ahmed, the main suspect in the Libyan boat accident, from Hafizabad.  According to the spokesperson of FIA, the name of the accused was included in the red book of the Ministry of Interior. The spokesperson of FIA said that more than 10 cases were registered against the accused. The spokesperson said that the suspect kept the vict...
مذہبی تہوار سے واپسی پر کشتی الٹ گئی، 100 افراد لاپتہ
انٹرنیشنل

مذہبی تہوار سے واپسی پر کشتی الٹ گئی، 100 افراد لاپتہ

Boat capsizes while returning from religious festival, 100 missing نائیجیریا کے ضلع موقوا کے مقام پر دریائے نائیجر میں کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 100 افراد لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی دریائے نائیجر میں ڈوبی، کشتی میں 300 افراد سوار تھے ، جو ایک مذہبی تہوار مکمل ہونے کے بعد واپس جارہے تھے، اسی دوران حادثہ پیش آیا ، کشتی ڈوبنے کے بعد کشتی میں سوار 300 افراد میں سے 100 لاپتا ہوگئے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ کشتی مقامی طور پر لکڑی سے تیار کی گئی تھی جس میں 100 لوگوں کے سفر کرنے کی گنجائش تھی مگر جب کشتی روانہ ہوئی تو اس پر 300 لوگ سوار تھے جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی تھی۔ 100 people have gone missing after a boat capsized in the Niger River in Mokwa district of Nigeria.According to foreign media, the boat sank in the Niger River, there were 300 people on board the boat, who wer...
Optimized by Optimole