بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات
Important meeting of Ishaq Dar with Bilawal Bhutto
آئینی ترمیم کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسحاق ڈار اسپیکر چیمبر میں مشاورت کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے پاس ملاقات کے لیے پہنچے۔چیمبر میں خورشید شاہ کی بھی بلاول بھٹو سے ملاقات ہوئی، انہوں نے بلاول بھٹو کو اسپیکر آفس میں ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دی۔ملاقات کے دوران اسمبلی میں پیش ہونے والے بل پر بھی بات چیت کی گئی۔بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن سے گزشتہ رات ہونے والی ملاقات پر اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has met Chairman People's Party Bilawal Bhutto Zardari on the issue of constitutional amendment. Federal Law Minister Nazir Tarar and Ishaq Dar reached Bilawal Bhutto Zardari for a ...






