Saturday, January 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bilawal bhutto

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو
اہم خبریں

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

Sheikh Nahyan bin Mubarak met with Bilawal Bhutto, discussed the development of bilateral relations چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور شیخ نہیان میں پاک یو اے ای سماجی رابطوں میں فروغ پر اتفاق ہوا۔ Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with Sheikh Nahyan bin Mubarak Al Nahyan, a member of the Gulf royal family.During the meeting, the promotion of bilateral relations between Pakistan and the UAE was discussed, and the increase in trade relations between the two countries was also discussed.Chairman PP Bilawal Bhutto and ...
بلاول بھٹو زرداری کا ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان
اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان

Bilawal Bhutto Zardari's announcement to bring digital bill of rights چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان کیا ہے۔سندھ یونیورسٹی جامشورو میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انٹرنیٹ اب ایک بنیادی انسانی حق ہے، ڈیجیٹل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں اور سیاستدانوں کو انٹرنیٹ سلو اور وی پی این بند ہونے سے فرق نہیں پڑتا، انٹرنیٹ سلو ہونے اور وی پی این بند ہونے سے ہم نوجوانوں کا جینا حرام ہوجاتا ہے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ آج کی دنیا میں انٹرنیٹ بنیادی انسانی حق ہے، تیز اور افورڈیبل انٹرنیٹ تک رسائی کا حق چھین کر لیں گے، ڈیجیٹل رائٹس بل کیلئے نوجوانوں سے مل کر جدو جہد کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ آب پاشی کے کسی نئے منصوبے اور چھ سات نہریں نکالنے سے پہلے آ...
ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو
اہم خبریں

ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو

PML-N is violating the agreement with PPP: Bilawal Bhutto بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طے ہوا تھا کہ پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنائی جائے گی، میں 26 ویں ترمیم میں مصروف تھا حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی، ہم نئے کینالز پر اتفاق نہیں کرتے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں اتفاق رائے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں، حکومت کینالز پر جو طریقہ اپنا رہی ہے وہ ٹھیک نہیں، بطور پارٹی چیئرمین ذمہ داری ہے کہ سی ای سی کو زمینی حقائق سے آگاہ کروں۔انہوں نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ سیاسی استحکام آسانی سے آسکتا ہے، پیپلز پارٹی سی ای سی نے حکومت میں شامل نہیں ہونا، قانون سازی پر پوری طرح سے مشاورت ہونی چاہیے، یہ عجب ہے کہ پہلے فلور پر بل پھر مجھے کاپی دی جائے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاست عزت کے لیے ہوتی ہے، سیاست میں ناراضگی نہیں ہوتی، حکومت کے ساتھ ناراضگی کا سوال ہی نہیں، وفاق میں نہ عزت دی ج...
قاضی فائز نہ رہے تو پھر بھی مطالبہ ہےکہ برابری کی عدالت قائم ہو: بلاول بھٹو
مقامی خبریں

قاضی فائز نہ رہے تو پھر بھی مطالبہ ہےکہ برابری کی عدالت قائم ہو: بلاول بھٹو

If the Qazi does not remain in office, there is still a demand to establish a court of equality: Bilawal Bhutto حیدر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید بی بی نظریے، منشور اور مشن کے ساتھ وطن واپس آئی تھیں، شہید بے نظیر نے وفاقی عدالت بنانی تھی، وفاقی عدالت نے پاکستان کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے صوبائی اسمبلیوں کے ذریعے ون یونٹ توڑا، شہید بی بی کی خواہش تھی عدالتوں سے بھی ون یونٹ کا نظام ٹوٹ جائے، بی بی شہید کا وعدہ پورا کرنے جا رہا ہوں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سب کا مطالبہ ہے کہ برابری کی نمائندگی ہو، جب تک عدالت اپنی مرضی کے مطابق چلے گی تب تک عوام کو انصاف نہیں ملے گا، ماضی میں ہمارے ججز نے آمروں کا ساتھ دیا، انصاف دینا ہے تو آئین اور قانون کے ساتھ چلنا ہو گا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کو فوری انصاف کی فراہمی ترجیح ہے...
تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتے ہیں : بلاول بھٹو
اہم خبریں

تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتے ہیں : بلاول بھٹو

Wants consultation with all parties: Bilawal Bhutto آئینی ترمیم سے متعلق تحفظات، مشاورت اور تجاویز کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان، بیرسٹر گوہر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کا تفصیلی اجلاس ہوا، پیپلز پارٹی کا مسودہ ہم نے کمیٹی میں پیش کیا، آئینی عدالت اور ججوں کے تقرر کے طریقہ کار کے حوالے سے وکلاء تنظیموں کا موقف پیش کیا گیا جبکہ حکومت نے بھی اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے یہ ڈرافٹ حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے سامنے پیش کیا، اس کے علاوہ حکومت نے جو وکلاء سے بحث کی اس کے نکات بھی اس کمیٹی میں پیش ہوئے۔چیئرمین پی پی پی کا مزید کہنا تھا اپوزیشن جماعتوں نے بھی آئینی ترمیم پر تبصرہ کیا، مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر م...
آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، مجبوری ہے : بلاول بھٹو
مقامی خبریں

آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، مجبوری ہے : بلاول بھٹو

Establishment of Constitutional Court is necessary, it is compulsory: Bilawal Bhutto چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سندھ ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ بار کا شکر گزار ہوں، سندھ ہائیکورٹ کے وکلا سے خطاب کرنے پر خوشی ہے، اس بار سے ہماری بہت سی یادیں جڑی ہیں، ہمارا تعلق آج سے نہیں 3 نسلوں سے ہے، میں اس خاندان اور جماعت سے ہوں جس نے سزمین بے آئین کو آئین دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ کام سب سے زیادہ جانتے ہیں، ہم 3 نسلوں سے آئین سازی کرتے آرہے ہیں، آج اگر پاکستان ایک طاقتور ملک ہے تو 1973 کے آئین کی وجہ سے ہے، جن حقوق کی آج بات کی جاتی ہے وہ سب اسی آئین کی وجہ سے ملتے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری تاریخ کچھ ایسی ہے کہ ہم نے آمرانہ دور بھی دیکھا، ہم نے دیکھا کہ کس طریقے سے معزز جج صاحبان آمر کو کام کرنے دیتے ہیں، بی بی شہید نے آئین کی بحالی کیلئے جدو...
Optimized by Optimole