Friday, January 9Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bilawal bhutto today

سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کی بہت گنجائش ہے: بلاول بھٹو زرداری
اہم خبریں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کی بہت گنجائش ہے: بلاول بھٹو زرداری

There is a lot of room for improvement in Sindh's educational institutions: Bilawal Bhutto Zardari چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کی بہت گنجائش ہے۔شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے 7ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج صرف اسناد کی تقسیم کا دن نہیں، بلاتعطل علاج کی فراہمی بھی ہے، فارغ التحصیل طلبہ نے اب عملی زندگی میں قوم کی خدمت کرنی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آپ نے اپنے صوبے کے مختلف علاقوں میں خدمات انجام دینی ہیں، مشکل گھڑی میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف قوم کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، آپ نے بلاتفریق انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنانا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہمیں صحت کے شعبے میں مکمل تیار رہنا چاہیے، ملک کو جب بھی کسی دباؤ کا سام...
پیپلزپارٹی نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کردی
اہم خبریں

پیپلزپارٹی نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کردی

PPP rejects proposal to change NFC formula این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز پیپلز پارٹی نے مسترد کر دی۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز سی ای سی نے منظور کی ہے، آئینی عدالت کے قیام سے متعلق بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی عدالت پر رائے یہ ہے کہ چاروں صوبوں کی برابر نمائندگی ہو، اس حوالے سے سی ای سی کا اجلاس آج نماز جمعہ کے بعد ہو گا جس میں آئینی عدالت پر حتمی فیصلہ کریں گے۔27 ویں آئینی ترمیم بارے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شرکت کی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور دیگر پیپلزپارٹی کی قیادت بھی شریک ہوئی۔مجوزہ 27 ویں ترمیم کے نکات پر ارکان کو اعتماد میں لیا گیا، بلاول بھٹو نے سی ای سی کو تفصیل سے تمام تر معاملات پر آگاہ کی...
پاکستان امن کا خواہاں، یورپ جی ایس پی پلس جاری رکھے اور بھارتی جارحیت روکے: بلاول
اہم خبریں

پاکستان امن کا خواہاں، یورپ جی ایس پی پلس جاری رکھے اور بھارتی جارحیت روکے: بلاول

Pakistan wants peace, Europe should continue GSP Plus and stop Indian aggression: Bilawal سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کا بہانہ بنا کر پاکستان پر حملہ کیا، عالمی سطح پر سندھ طاس معاہدے، مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی کا ایشو اٹھا رہے ہیں، پاکستان امن کا خواہاں، یورپ جی ایس پی پلس جاری رکھے اور بھارتی جارحیت روکے۔بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے بیلجیئم کی وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یو این میں دہشت گردی سے متعلق کمیٹیوں کی ذمہ داری پاکستان کو دینا بڑی کامیابی ہے، پاکستان کو ٹیررستان کہنے والے بھارت کو یو این سے منہ توڑ جواب ملا۔وفد کی بیلجیئم فارن افیئر کمیٹی کی وائس چیئر ودیگر سے اہم ملاقاتیںبلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے بیلجیئم فارن افیئر ...
بلاول بھٹو زرداری کی ڈونلڈٹرمپ کے دعائیہ ناشتے میں شرکت
اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کی ڈونلڈٹرمپ کے دعائیہ ناشتے میں شرکت

Bilawal Bhutto Zardari attends Donald Trump's prayer breakfast چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے ناشتے میں شرکت کی ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں دنیا بھر سے سیاستدان اور امریکی سینیٹرز نے بھی شرکت کی ہے۔ Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has attended the breakfast of newly elected US President Donald Trump.According to sources, Bilawal Bhutto Zardari is also likely to meet with US officials at the National Prayer Breakfast.Politicians and US senators from around the world have also attended the National Prayer Breakfast given by newly elected President Donald Trump....
سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم، تھر کی خبریں زیادہ اچھالی جاتی ہیں: بلاول بھٹو
اہم خبریں

سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم، تھر کی خبریں زیادہ اچھالی جاتی ہیں: بلاول بھٹو

Child mortality rate is low in Sindh, Thar news is more popular: Bilawal Bhutto اکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے میں بچوں کی شرح اموات دوسرے صوبوں سے کم ہیں، تھر کی خبروں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ کو ہمیشہ وفاق سے وسائل کی کمی کا سامنا رہا ہے، تاہم پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں صوبے نے وفاق کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، سندھ حکومت اپنے عوام کو صحت کی مفت اور معیاری سہولیات فراہم کررہی ہے، جسے عالمی سطح پر تسلیم کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات کے حوالے سے بات کی جاتی ہے اور تھر میں ہونے والی اموات کو خبروں میں زیادہ اچھالا جاتا ہے، حالانکہ ہمارے صوبے میں بچوں کی شرح اموات 1.2 فیصد ہے جبکہ دیگر صوبوں میں 1.4 فیصد ہے۔بلاول بھٹو زردای کا کہنا تھا...
بلاول بھٹو زرداری کا ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان
اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان

Bilawal Bhutto Zardari's announcement to bring digital bill of rights چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل بل آف رائٹس لانے کا اعلان کیا ہے۔سندھ یونیورسٹی جامشورو میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انٹرنیٹ اب ایک بنیادی انسانی حق ہے، ڈیجیٹل بل آف رائٹس لے کر آئیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں اور سیاستدانوں کو انٹرنیٹ سلو اور وی پی این بند ہونے سے فرق نہیں پڑتا، انٹرنیٹ سلو ہونے اور وی پی این بند ہونے سے ہم نوجوانوں کا جینا حرام ہوجاتا ہے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ آج کی دنیا میں انٹرنیٹ بنیادی انسانی حق ہے، تیز اور افورڈیبل انٹرنیٹ تک رسائی کا حق چھین کر لیں گے، ڈیجیٹل رائٹس بل کیلئے نوجوانوں سے مل کر جدو جہد کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ آب پاشی کے کسی نئے منصوبے اور چھ سات نہریں نکالنے سے پہلے آ...
Optimized by Optimole