Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bilawal bhutto latest

پیپلزپارٹی نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کردی
اہم خبریں

پیپلزپارٹی نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز مسترد کردی

PPP rejects proposal to change NFC formula این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کی تجویز پیپلز پارٹی نے مسترد کر دی۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز سی ای سی نے منظور کی ہے، آئینی عدالت کے قیام سے متعلق بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی عدالت پر رائے یہ ہے کہ چاروں صوبوں کی برابر نمائندگی ہو، اس حوالے سے سی ای سی کا اجلاس آج نماز جمعہ کے بعد ہو گا جس میں آئینی عدالت پر حتمی فیصلہ کریں گے۔27 ویں آئینی ترمیم بارے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شرکت کی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور دیگر پیپلزپارٹی کی قیادت بھی شریک ہوئی۔مجوزہ 27 ویں ترمیم کے نکات پر ارکان کو اعتماد میں لیا گیا، بلاول بھٹو نے سی ای سی کو تفصیل سے تمام تر معاملات پر آگاہ کی...
ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو
اہم خبریں

ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو

PML-N is violating the agreement with PPP: Bilawal Bhutto بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ طے ہوا تھا کہ پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنائی جائے گی، میں 26 ویں ترمیم میں مصروف تھا حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی، ہم نئے کینالز پر اتفاق نہیں کرتے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں اتفاق رائے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں، حکومت کینالز پر جو طریقہ اپنا رہی ہے وہ ٹھیک نہیں، بطور پارٹی چیئرمین ذمہ داری ہے کہ سی ای سی کو زمینی حقائق سے آگاہ کروں۔انہوں نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ سیاسی استحکام آسانی سے آسکتا ہے، پیپلز پارٹی سی ای سی نے حکومت میں شامل نہیں ہونا، قانون سازی پر پوری طرح سے مشاورت ہونی چاہیے، یہ عجب ہے کہ پہلے فلور پر بل پھر مجھے کاپی دی جائے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاست عزت کے لیے ہوتی ہے، سیاست میں ناراضگی نہیں ہوتی، حکومت کے ساتھ ناراضگی کا سوال ہی نہیں، وفاق میں نہ عزت دی ج...
Optimized by Optimole