وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام ؛عام آدمی کےلیے 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت
Punjab Chief Minister Transplant Program; 5 transplant operations completely free for the common man
پنجاب میں ملک کی تاریخ کا سب سے جامع ٹرانسپلانٹ پروگرام شروع کردیا گیا عام آدمی کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ہوگیاعام آدمی کے لئے 5ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے،چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگرٹرانسپلانٹیشن مفت ہوگی،چیف منسٹر پرانسپلانٹ پروگرام کے تحت گردوں کی پیوند کاری فری کی جائے گیپروگرام کے تحت بون میرو ٹرانسپلانٹ پر مریض کو خطیر رقم خرچ نہیں کرنا پڑے گی،پنجاب میں پہلی مرتبہ عام آدمی سرکاری خرچ پر کورنیا کی پیوند کاری کرا سکے گا،پیدائشی طورپر سماعت سے محروم بچوں کیلئے کوکلیئر امپلانٹ بھی حکومت کرائے گی،رجسٹریشن کے بعد جگر، گردوں، بون میرو،کورنیاکی ٹرانسپلانٹیشن کرائی جا سکے گی،سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ نجی ہسپتالوں سے آرگن ٹرانسپلانٹ کرایا جاسکے گاوزی...



