Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: barrister gohar khan

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت : بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت : بیرسٹر گوہر

Imran Khan instructed to continue negotiations with the government: Barrister Gohar عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دے دی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ڈیل کا تاثر بانی پی ٹی آئی عمران خان پہلے ہی زائل کر چکے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیسری نشست ضرور ہونی چاہیے، اگر اس کے بعد مذاکراتی ٹیم کی ملاقات نہ کرائی گئی تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ Speaking to reporters outside Adiala Jail after meeting Imran Khan, Barrister Gauhar said that the PTI founder has given permission to submit both demands in writing to the government committee.He clarified that the impression of a deal has already been dispelled ...
کسی مرحلے پر بھی بانی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

کسی مرحلے پر بھی بانی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

There was no talk of releasing the founder PTI at any stage, Barrister Gohar چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی مرحلے پر بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت سے کسی مرحلے پر بانی کی رہائی، ہاؤس اریسٹ یا منتقلی پر بات نہیں ہوئی۔حکومت سے کب رابطے بحال ہوئے اور کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ اس سوال پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا حکومت سے 26 نومبر سے قبل محض رابطہ بحال ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے 26 نومبر سے قبل کسی قسم کا مذاکراتی عمل شروع نہیں ہوا تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بنی گالہ منتقلی کی پیشکش سے متعلق حکومت، محسن نقوی یا اسٹیبلشمنٹ سے کبھی بات نہیں ہوئی۔ Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Barrister Gauhar has said that there was no discussion with the ...
ہم اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

ہم اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر

We want an account of the injustice done to us: Barrister Gohar قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم اس ایوان میں مذاکرات کر کے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں، ہم اس ایوان سے مذاکرات کے ذریعے راستہ چاہتے ہیں، ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ دیا گیا تو پھر سے سڑکوں پر آئیں گے، ہمیں بار بار سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، آئیں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں، ان پر گولیاں چلائی گئیں، دنیا میں کہیں بھی پرامن مظاہرین پر گولیاں نہیں چلیں، حالیہ دنوں میں برازیل سمیت کتنے ہی ممالک میں لوگ ایوانوں میں داخل ہوگئے کیا وہاں گولی چلی؟انہوں نے کہا کہ آپ کی پارلیمان کے سامنے گولی چلی، وز...
بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا
اہم خبریں

بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا

Barrister Gauhar ruled out the possibility of postponing the protest پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب باس ہیں، ان کی کال فائنل کال ہے، کال صرف بانی پی ٹی آئی ہی واپس لے سکتے ہیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے دو بار نہیں ایک بار رابطہ ہوا ہے، وزیر داخلہ سے شام 6 بجے تک حتمی جواب دینے کی بات نہیں کی ، محسن نقوی نے احتجاج موخر کرنے سے متعلق بات نہیں کی، وزیرداخلہ نے ایسی کوئی بات نہیں کی کہ احتجاج موخر کریں تو بات آگے بڑھے ۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر میں ہمیں سنا ہی نہیں گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا یہ فائ...
بانیٔ پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

بانیٔ پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا: بیرسٹر گوہر

PTI founder's call will see worldwide protests: Barrister Gauhar چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا، احتجاج میں سب لوگ شریک ہوں گے، یہ بانئ پی ٹی آئی کا حکم ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے لیے اعلان کیا ہوا ہے، آج ان سے ملاقات ہو گی۔بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی باس ہیں، وہ سفارش نہیں حکم دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر رہنماؤں کی گرفتاری کا واقعہ پہلا نہیں ہے، ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں، ہم نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عدالت کا حکم ہے اس لیے ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں، عدالت کے کسی حکم کو تو مانا نہیں جاتا، کیا کریں عدالتوں میں بارہا جاتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر عدالت سے بھی ریلیف نہ ملے تو پ...
بیرسٹر گوہر گرفتار
اہم خبریں

بیرسٹر گوہر گرفتار

Barrister Gauhar arrested پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کےباہر سے گرفتار کیا گیا۔ انہیں نئے قانون کے تحت قواعد و ضوابط کیخلاف ورزی اور پولیس سے تصادم کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ نئے قانون کے مطابق جلسے میں موجود پنجاب کی قیادت کے خلاف بھی کریک ڈاون شروع ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد پولیس نے پنجاب پولیس کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔دوسری جانب علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ ہوگئے، پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا۔ اسلام آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر اور دیگر لوگوں کے چیمبر لاک کردیے گئے۔ پی ٹی آئی رہنما سروس برانچ کے کمروں میں چھپ گئے۔ PTI Chairman Barrister Gauhar was arrested outside Parliament. He was arrested in the case of violating the rules and regulations and cla...
Optimized by Optimole