Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bannu

بنوں: فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

بنوں: فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

Bannu: 3 CTD personnel martyred, 2 terrorists killed in exchange of fire خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق بنوں کے علاقے سپینہ تنگی میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔ترجمان کے مطابق شہدا میں اے ایس آئی بنیامین، کانسٹیبل انعام اور مصور شامل ہیں، زخمی ہونے والے اہلکاروں میں وافد خان اور عمران شامل ہیں۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے، زخمیوں کو ساتھی لے گئے، دہشتگردوں سے اسلحہ، ایمونیشن، آئی ای ڈیز، ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کر دیا۔ Three CTD personnel were martyred and two terrorists were ...
بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
اہم خبریں

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Bannu: Policeman killed in firing by unknown persons بنوں میں ممش خیل شاہ ہندی اڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس اہلکار کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔ A policeman was killed in firing by unknown persons at Mumshkhel Shah Hindi Ada in Bannu.The policeman was targeted while on duty.Police say they have launched an operation in the area to search for the suspects.
بنوں: 2 تھانوں اور 1 چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار محفوظ رہے
اہم خبریں

بنوں: 2 تھانوں اور 1 چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار محفوظ رہے

Bannu: Terrorists attack 2 police stations and 1 checkpoint, personnel remain safe بنوں میں 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔اس حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا اور پولیس اہلکار محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل اور تھانہ غوری والہ پر حملہ کیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ خوجڑی پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم پھینکے گئے۔اس موقع پر پولیس کی جوابی کارروائی سے تینوں جگہ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔ Terrorists attacked two police stations and a checkpoint in Bannu.No one was injured in the attack and the police personnel were safe.According to the police, the terrorists attacked the Bakakhel and Ghoriwala police stations.The police said that the terrorists threw grenades at the Khojri police post.The terrorists fled from all three places after the police retaliate...
اہم خبریں

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اے ایس آئی زخمی

Bannu: Explosion near police mobile, ASI injured بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی نثار زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔دھماکے کی آواز کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا جبکہ آواز بھی دور تک سنی گئی تھی۔ A remote-controlled explosion has taken place near Domail police mobile in Bannu.According to police officials, ASI Nisar was injured in the explosion and has been shifted to the hospital. A search operation has been launched in the area after the explosion.The sound of the explosion spread panic in the area, while the sound was also heard far away....
بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی
اہم خبریں

بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

Bannu: Militants attack peace committee office, 3 killed, 9 injured بنوں کے تھانہ اتمانزئی کی حدود میں امن کمیٹی کے دفتر پر نامعلوم شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق بنوں کے تھانہ اتمانزئی کی حدود میں واقع علاقہ گربز میں شدت پسندوں کی جانب سے امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے، جوابی فائرنگ سے 8 حملہ آور بھی زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمی افراد کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔قبل ازیں بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کی جانب سے رات گئے حملہ کیا گیا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، شہداء میں ضیاء اللہ اور رحیم اللہ شامل ہیں۔ Unknown militants attacked the Peace Comm...
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی ہلاک، 9 زخمی
اہم خبریں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی ہلاک، 9 زخمی

Security forces operation in Bannu, 3 foreigners killed, 9 injured سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کردیا۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 27 جنوری کو دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران 3 خارجی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ Security forces killed 3 Khawarij militants during an intelligence-based operation in Jani Khel area of ​​Bannu.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), the operation was carried out on January 27 following information about the presence of terrorists.According to the ISPR, duri...
Optimized by Optimole