Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: azerbaijan

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط
اہم خبریں

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط

Signing of MoUs and agreements between Pakistan and Azerbaijan پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب کا انعقاد ہوا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے تقریب میں شرکت کی۔پاکستان اور آذربائیجان میں ایل این جی کی خرید و فروخت کے فریم ورک معاہدے میں ترمیمی معاہدہ ہوا۔اسٹیٹ آئل کمپنی آربائیجان اور ایف ڈبلیو او میں مچلکے ٹھلیاں وائٹ آئل پائپ لائن منصوبے کی مفاہمتی یادداشت اور اسٹیٹ آئل کمپنی آذربائیجان اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔آذربائیجان کے شہر نض چیوان اور پاکستان کے شہر لاہور کے درمیان ثقافتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔’’شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی کامیابیوں پر فخر ہے‘‘وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ اپنے بھا...
عبد العلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات
اہم خبریں

عبد العلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات

Azerbaijani Ambassador meets Abdul Aleem Khan وزیرِ مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبد العلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔دورانِ ملاقات دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی، معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں باہمی شراکت داری کے لیے مختلف اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ آذربائیجان کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی انتہائی حوصلہ افزا عمل ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہبازشریف جلد آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔آذربائیجان نے سفیر نے کہا کہ آذربائیجان کی قیادت اور عوام وزیرِ اعظم پاکستان کے دورے کے منتظر ہیں۔ The Azerbaijani Ambassador met with Minister for Communications, Privatization and Investment Board Abdul Aleem Khan.During the meeting, detailed discussions were held on various issues to further promo...
آذربائیجان کے صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
اہم خبریں

آذربائیجان کے صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

The President of Azerbaijan will arrive in Pakistan today on a 2-day visit آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 11 اور 12 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دورے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ملاقاتوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے باہمی دلچسپی کے شعبوں پر وسیع پیمانے پر بات چیت ہوگی۔دورے کے دوران کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے، آذربائیجان کے صدر کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعاون اور قیادت کی سطح پر بات چیت کی عکاسی کرتا ہے۔ Azerbaijan President Ilham Aliyev will pay an official visit to Pakistan on July 11 and 12 at the invitation of Prime Minister Shahbaz Sharif. During the visit, he will meet with President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shahbaz Sharif.The...
Optimized by Optimole