Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ata ullah tarar press conference

الیکشن ٹریبونل کا عطا تارڑ اورالیکشن کمیشن کو فارم 45،47 اور48 جمع کروانے کا حکم
اہم خبریں

الیکشن ٹریبونل کا عطا تارڑ اورالیکشن کمیشن کو فارم 45،47 اور48 جمع کروانے کا حکم

Election Tribunal orders Atta Tarar and Election Commission to submit forms 45, 47 and 48 لاہورہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل جسٹس انوار حسین نے الیکشن پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو اوریجنل فارم 45،47 اور48 جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ٹریبونل نے لیگی رہنما کو 22 جولائی تک فارم 45، 47، 48 جمع کروانے کا حکم جاری کیا جبکہ عدالت نے عطا تارڑ سےبیان حلفی بھی طلب کر لیا۔ ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کو بھی فارم 45، 47،48 اور متعلقہ دستاویزات بیان حلفی کے ساتھ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ Justice Anwar Hussain, the Election Tribunal established in the Lahore High Court, while hearing the election petition, ordered Atta Tarar and the Election Commission to submit the original forms 45, 47 and 48.The tribunal ordered the League leader to submit forms 45, 47, 48 by July 22, while ...
امید ہے 9 مئی کے مقدمات جلد انجام کو پہنچیں گے: : وفاقی وزیر اطلاعات                                                                           I Hope that the 9 May cases will reach their conclusion soon: Federal Information Minister
اہم خبریں

امید ہے 9 مئی کے مقدمات جلد انجام کو پہنچیں گے: : وفاقی وزیر اطلاعات I Hope that the 9 May cases will reach their conclusion soon: Federal Information Minister

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ امید ہے کہ 9مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے ، جن کے جرائم سنگین نہیں تھے انہیں عدالت سے ریلیف مل گیا ۔ سلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب کا دورہ خوش آئند اور کامیاب رہا ، ہماری خارجہ پالیسی کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے ، جس سنجیدگی سے دوست ممالک پاکستان کے ساتھ معاملات پر بات کر رہے ہیں وہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا نیا باب ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی معیشت کی بہتری کی رپورٹس آرہی ہیں ، کہا جارہا ہے کہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کردار ادا کر رہی ہے اور اس کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے، پاکستان سٹاک مارکیٹ سابق ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ  وزیر اعظم کا سعودی کا دورہ بہت کامیاب رہا اور کل سعودی وفد نے کہا کہ ہم شہباز شریف کے دورے کی وجہ سے آئ...
Optimized by Optimole