Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: asif ali zardari speech today

صدر ِمملکت کا بریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اہم خبریں

صدر ِمملکت کا بریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Message of the President on the occasion of World Braille Day صدرمملکت آصف علی زرداری نےبریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا بینائی سے محروم افراد کی علم تک رسائی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے بریل رسم الخط کا دن منا رہے ہیں۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بریل رسم الخط کا عالمی دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد کے حقوق بارے آگاہی پیدا کرنا ہے ، نابینا افراد کی تعلیم اور دیگر سہولیات تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، خصوصی افراد کی سماجی اور معاشی خودمختاری کیلئے علم تک رسائی ناگزیر ہے ،بریل رسم الخط بصارت سے محروم افراد کے لیے تعلیم اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے۔نابینا افراد کو بریل رسم الخط میں اہم معلومات کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت ہے ، بینائی سے محروم افراد کو بریل رسم الخط میں کتابوں تک رسائی دینے کیلئے اقدامات تیز کرنا ہوں گے، پاکستان نے نابینا افراد کی علم ت...
Optimized by Optimole