Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: army news

پاک فوج دہشتگردی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار، عوام کی حفاظت یقینی بنائیں گے: آرمی چیف
اہم خبریں

پاک فوج دہشتگردی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار، عوام کی حفاظت یقینی بنائیں گے: آرمی چیف

Pakistan Army builds a lead wall against terrorism, will ensure public safety: Army Chief پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں چھاؤنی پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے کے بعد بنوں کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو جاری آپریشنز، علاقے کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے سی ایم ایچ بنوں میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔آرمی چیف نے اہلکاروں کے غیر متزلزل عزم اور حوصلے کو سراہا، انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے اور ثابت قدمی کی ستائش کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھے گی، مسلح افواج عوام کی حفاظت یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہریوں بشمول بچوں، خواتین اور بزرگوں کو بہیمانہ طور نشان...
ملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
اہم خبریں

ملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Everyone has to light their own candle for the country's development: Army Chief General Asim Munir آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بہاولپور میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے جس کو اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازاہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کبھی بھی اپنے عقیدہ، اسلاف اور معاشرتی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیے، ملکی ترقی کے لئے ہم میں سے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے، بلاوجہ تنقید کے بجائے اپنی توجہ خود کی کارکردگی اور فرائض پر مبذول رکھنی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک عظیم مائیں اپنے بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی اور یہ قوم بالخصوص نوجوان اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے تو کوئی بھی ہمیں نقص...
خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک
اہم خبریں

خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

Khyber: Operation in Bagh, Khawarij leader killed along with 4 associates سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 4 خوارج ہلاک کردیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں خوارج کے سرغنہ عزیز الرحمٰن عرف قاری اسماعیل اور مخلص سمیت 4 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ Security forces killed 4 Khawarij militants in an intelligence-based operation in Bagh area of ​​Khyber.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), 4 Khawarij militants, including Khawarij leader...
دہشتگردوں کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: آرمی چیف
اہم خبریں

دہشتگردوں کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: آرمی چیف

Terrorists have no place on our soil, will be dealt with iron hands: Army Chief چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آج پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور فتنہ الخوارج کو نشانہ بنانے کے لیے جاری انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بریفنگ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دشمن نفرت اور خوف کا بیج بونا چاہتا ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے،امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن اور پوری قوت سے جواب دیا جائےگا۔ان کا پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر...
دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے ہرحد تک جائینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم خبریں

دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے ہرحد تک جائینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر

Will go to any extent to suppress terrorists: DG ISPR ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی اولین ترجیح ملک میں امن و امان قائم کرنا ہے ، دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے ، اس دہشتگردی کی جنگ میں ہمارے جوان،بڑی تعداد میں شہری شہید ہوئے، خطے میں امن کیلئے پاکستان کا کردار اہم رہا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہاکہ پاکستان طویل عرصے سے افغان مہاجرین کی مدد کررہا ہے، پاکستان نے افغان عبوری حکومت کی بین الاقوامی سطح پر ہر طرح سے مدد کی ہے، افغانستان کی سرزمین ٹی ٹی پی کے دہشتگرد استعمال کرکےپاکستان میں کارروائیاں کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پاکستان میں بدامنی پھیلانے کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہے ہیں اس کے واضح شواہد ...
Optimized by Optimole