امریکی جریدے کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین
American Journal Tribute to Army Chief General Asim Munir
امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جریدے کے مضمون میں جنرل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا۔مضمون میں کہا گیا کہ جنرل عاصم منیر ایسے لیڈر ہیں جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جنرل عاصم منیر کمان سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اورخوشحالی کیلئے کوشاں ہیں۔امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں شدت پسند گروپوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن ہوئے۔
Unipath, the journal of the American Central Command, has paid tribute to Army Chief General Asim Munir in wonderful words. The journal article acknowledged General Syed Asim Munir's professional and leadership skills.The article s...






