Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: anti narcotics force

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations across the country, 8 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، ماشخیل، فیصل آباد، لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 8 مختلف کارروائیوں میں 927.204 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پکڑی گئی منشیات میں 565 کلو 600 گرام افیون، 305 کلو 150 گرام چرس، 56 کلو 490 گرام آئس اور 14 گرام کوکین شامل ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested 8 suspects in operations across the country. According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Karachi, Mashkhel, Faisalabad, Lahore, Quetta, R...
لاکھوں روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، ۶ ملزمان گرفتار
اہم خبریں

لاکھوں روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، ۶ ملزمان گرفتار

Drugs worth more than 52 lakh rupees recovered, 6 accused arrested اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 4 مختلف کارروائیوں میں 52 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 65 کلوگرام منشیات برآمد جبکہ 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب رکشہ سے 13 کلو 200 گرام چرس برآمدکرلی گئی جبکہ 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ، کراچی میں واقع ایک بڑے تعلیمی ادارے کے قریب ملزم سے 308 گرام چرس برآمد کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے ، پیرودھائی بس سٹینڈ راولپنڈی کے قریب ملزم کے قبضے سے 9 کلو 600 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ایک اور کارروائی فیصل آباد میں بابو پٹرولیم کے قریب کی گئی جہاں گاڑی سے 42 کلوگرام چرس برآمد کی گئی جبکہ 2 ...
انٹرنیشنل کنسائنمنٹ کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
اہم خبریں

انٹرنیشنل کنسائنمنٹ کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

Attempt to smuggle large quantity of drugs through international consignment failed ینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں انٹرنیشنل کنسائنمنٹ کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔ترجمان کے مطابق چار مختلف ممالک کیلئے مٹھائی کے ٹِنوں میں مہارت سے چھپائی گئی ہیروئن اور آئس برآمد کرلی گئی ، یو کے، سری لنکا ،ہانگ کانگ اور نیوزی لینڈ بھیجے جانیوالےحلوہ کے ڈبوں میں چھپائی گئی منشیات قبضے میں لے لی۔ترجمان کا بتانا ہے کہ یو کے برمنگھم بھیجے جانیوالے 40 میں سے 6 ٹِنوں میں چھپائی گئی 2.1 کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی جبکہ سری لنکا کولمبو بھیجے جانیوالے 40 میں سے 4 مٹھائی ٹِنوں میں سے 1.4 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔ہانگ کانگ بھیجے جانیوالے 40 میں سے 10 مٹھائی کے ٹِنوں میں سے 3.6 کلو آئس برآمد ہوئی، چوتھی کنسائنمٹ نیوزی لینڈ کیلئے بُک گئی اور 40 مٹھائی ٹِنوں میں 3.6 کلو آئس برآمد کرلی گئی...
اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد،5 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد،5 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations, large amount of drugs recovered, 5 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،پانچ مختلف کاروائیوں میں 149 کلو سےزائد منشیات برآمد، جبکہ 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔مصری بانڈا روڈ نوشہرہ کے قریب گاڑی سے 100.8 کلو چرس اور 26.4 کلو افیون برآمد ہوئی ، شمالی بائی پاس کراچی پر ملزم سے20 کلو چرس برآمد ہوئی جبکہ پشاورمیں کالج کے قریب افغان باشندے سے 1 کلو چرس برآمدکی گئی۔ملتان میں پی سی ہوٹل کے قریب ملزم سے 1 کلو چرس برآمدہوئی جبکہ ایچ 13 اسلام آباد کے قریب نائجیرین باشندے سے 10 گرام کوکین برآمدکی گئی ۔گرفتارملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ The anti-narcotics force is continuing its crackdown against drug smuggling, more than 149 kg of drugs were recovered in five different op...
133 کلو سےزائد منشیات برآمد
اہم خبریں

133 کلو سےزائد منشیات برآمد

More than 133 kg of drugs recovered. اے این ایف نے پانچ مختلف کارروائیوں میں133کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔یہ کارروائیاں گوادر، خوشاب، اٹک، کوئٹہ اورطورخم میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 131 کلو چرس، 2.2 کلو افیون برآمد کی گئی ۔کارروائی کے دوران 215 گرام آئس برآمد کی گئی ہے ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ ANF ​​recovered more than 133 kg of drugs in five different operations while 4 suspects were arrested. These operations were conducted in Gwadar, Khushab, Attock, Quetta and Torkham. During the operation, 131 kg of hashish and 2.2 kg of opium were recovered.During the operation, 215 grams of ice was recovered, cases were registered against the arrested accused under the Anti-Narcotics Act....
Optimized by Optimole