Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ali zafar songs

علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، فینز کو دونوں فنکاروں کے مشترکہ میوزک کا بے صبری سے انتظار
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، فینز کو دونوں فنکاروں کے مشترکہ میوزک کا بے صبری سے انتظار

A picture of Ali Zafar and Indian rapper Honey Singh goes viral on social media, fans are eagerly waiting for the two artists' joint music. حال ہی میں گلوکار علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے تصویر میں دونوں سپر سٹارز کو ایک میوزک سٹوڈیو میں دیکھا جاسکتاہے۔۔۔تصویر دیکھ کر دونوں سٹارز کے فینز کافی پرجوش دیکھائے دے رہے ہیں۔۔ وائرل تصویر دیکھ کر میوزک لوورز نے دونوں فنکاروں کے درمیان ممکنہ تعاون کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔اگرچہ ابھی تک دونوں سٹارز نے کسی طرح کے مشترکہ میوزک کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے، لیکن مداح پہلے ہی ایک ایسے ہائی اینرجی گانے کی توقع کر رہے ہیں جو علی ظفر کی شاندار آواز کو ہنی سنگھ کے منفرد ریپ بیٹس کے ساتھ ملا سکے۔ دونوں فنکاروں کے درمیان تعاون کی افواہ جنوبی ایشیائی میوزک کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لیے ایک اہم سنگ...
علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیشرفت                                                                    Major developments in Ali Zafar’s defamation suit against Misha Shafi.
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیشرفت Major developments in Ali Zafar’s defamation suit against Misha Shafi.

لاہورمیں ایڈیشنل سیشن جج نعیم عباس نے علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کی، جس میں وکلا نے میشا شفیع کے بیان پر ویڈیو لنک کے ذریعے جرح مکمل کی۔ عدالت نے دیگر گواہوں کے بیانات پر جرح کے لیےسماعت 2 مئی تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ علی ظفر نے جنسی ہراساں کرنے کے الزامات عائد کرنے پر دعوی دائر کررکھا ہے۔  In Lahore, Additional Sessions Judge Naeem Abbas heard the defamation claim of Ali Zafar, in which the lawyers completed cross-examination on the statement of Meesha Shafi through video link. The court adjourned the hearing till May 2 for cross-examination on the statements of other witnesses. It should be noted that Ali Zafar has filed a claim for sexual harassment....
Optimized by Optimole